فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا

83 تعبيرية جمعرات 1 ستمبر‬‮ 6102 - (شام 11 بجکر 82 منٹ)

شیئر کریں:

فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا۔  فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا ،سیاسی پناہ کی تلاش میں جرمنی آنے والے اکیس سالہ کاشف کاظمی کا تعلق پاکستان کے قبائلی علاقے پارا چنار سے ہے۔ تارک وطن کاشف کاظمی نے ایک ایسے علاقے میں پرورش پائی جو تعلیمی لحاظ سے پسماندہ ہے اور یہاں تعلیم پر کام کو ترجیح دی جاتی ہے ایسے حالات میں کاشف کاظمی نے صرف تعلیم ہی حاصل نہیں کی بلکہ ملک سے باہر جاکر جرمنی کی پارلیمنٹ میں اپنا نام کمایا ہے۔