خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار قدیمہ دریافت

23 تعبيرية جمعرات 8 دسمبر‬‮ 6102 - (رات 3 بجکر 03 منٹ)

شیئر کریں:

خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار قدیمہ دریافت پشاور:  خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، نئی ہونے والی دریافت میں فاٹا اور گندھارا ریجن کی تاریخ کا رخ تبدیل ہو جائیگا۔ تاریخ میں پہلی بار خیبر ایجنسی میں محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کا پی اے خیبر ایجنسی کی نگرانی میں شروع کئے گئے سروے میں پہلا فیز مکمل کر لیا گیا، سروے میں برطانوی دور حکومت میں بنائے گئے ریلوے ٹریک کی پیمائش اور راستے میں گزرنیوالی سرنگوں کی تعداد کا ریکارڈ بنایا گیا ہے۔