اسلام آباد: عمران خان کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

41 تعبيرية جمعرات 19 جنوری‬‮ 7102 - (صبح 9 بجکر 05 منٹ)

شیئر کریں:

اسلام آباد: عمران خان کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پاناما کیس کی ساعت کیلئے سپریم کورٹ آرہے تھے کہ انکے پروٹوکول میں شامل دوگاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، گاڑی میں عمران خان کے بھتیجے موجود تھے تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ عمران خان کے قافلے میں تین گاڑیاں موجود تھیں۔ اس خبر کو لائیک یا شیئر کرنے اور مزید خبروں تک فوری رسائی کے لیے ہمارا اور وزٹ کریں