امریکی میڈیا نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مظلوم انسان قرار دے دیا

11 تعبيرية جمعہ 20 جنوری‬‮ 7102 - (دوپہر 3 بجکر 9 منٹ)

شیئر کریں:

امریکی میڈیا نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مظلوم انسان قرار دے دیا امریکی میڈیا نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مظلوم انسان قرار دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا یہ کہنا افسوسناک ہے کہ جوانھیں ناپسندکرتے ہیں وہ تسلیم نہیں کرینگے، ڈونلڈٹرمپ ایک مظلوم انسان ہیں، ان کو نفرت انگیزجذبات سے بچانے کیلیے براہ راست عوام سے بات کرناہوگی، امریکی نشریاتی ادارے کے میزبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نفرت انگیزی کا نشانہ قرار دے دیا۔