عمران خان کو 2نمبر پٹھان کہنے پر عائشہ گلالئی کو پچاس لاکھ روپے ہرجانے کانوٹس

5 تعبيرية پیر 7 اگست‬‮ 7102 - (سپہر 5 بجکر 13 منٹ)

شیئر کریں:

عمران خان کو 2نمبر پٹھان کہنے پر عائشہ گلالئی کو پچاس لاکھ روپے ہرجانے کانوٹس عمران خان کو دو نمبر پٹھان کیوں کہا؟فیصل آباد کے خالد جاوید نے عائشہ گلالئی کو پچاس لاکھ روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا ،لیگل نوٹس میںکہا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان کو دو نمبر کہ کر نیازی قبیلے کی توہین کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی 2ہفتے کے اندرمعافی مانگے و رنہ 50لاکھ روپے ہرجانہ اداکریں،خالد جاویدپنجاب ایجوکیشن بورڈزایمپلائزایسوسی ایشن کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان تحریک انصاف بھی عائشہ گلالئی کو تین کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجواچکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں