فلائی دبئی نے پلین کریش میں جاں بہاک ہونے والوں کے لواہکین کے لئے ٢٠ ہزار ڈالرز کا اعلان کردیا

85918 تعبيرية اتوار 20 مارچ‬‮ 6102 - (صبح 11 بجکر 41 منٹ)

شیئر کریں:

فلائی دبئی نے پلین کریش میں جاں بہاک ہونے والوں کے لواہکین کے لئے ٢٠ ہزار ڈالرز کا اعلان کردیا     فلائی دبئی نے حالیہ روس میں پیش آنے والے پلین کریش کے لواہکین کی بنیادی ضروریات  پوری کرنے کے لئے ٢٠ ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا- پلین کریش میں جاں بحق ہونے والے ہر فرد کی فیملی کو فلائی دبئی کی جانب سے ٢٠ ہزار ڈالرز دیے جاینگے- فلائی دبئی فلائٹ FZ981 جنوبی روس کے شہر روستوو میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئی- جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ٦٢ بتائی جارہی ہے-