سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

133260 تعبيرية جمعرات 24 مارچ‬‮ 6102 - (دوپہر 2 بجکر 7 منٹ)

شیئر کریں:

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے سوات(نیوز ڈیسک) سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز مینگورہ کا پہاڑی سلسلہ اور گہرائی دس کلو میٹر تھی زلزلے کے علاقہ مکینوں میں خوف ہراس پایا گیا جبکہ دوسری جانب کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔