اہم خبریں

امیر تیمور: وہ جنگجو جس کی فتوحات کا راستہ جسمانی معذوری نہ روک سکی

مشہور ہے کہ امیر تیمور بیک وقت اپنے دونوں ہاتھوں کی قوّت سے کام لے سکتا تھا۔ اگر وہ ایک ہاتھ میں تلوار اٹھاتا تو دوسرے میں کلہاڑا تھام لیتا تھا۔ نوجوانی میں اس کا اعتقاد اس کہاوت پر پختہ ہوچکا تھا کہ ’جو ہاتھ تلوار اٹھانا جانتا ہے، تخت و تاج کا حق دار بھی ...

دوپہر 3 بجکر 81 منٹ مزید پڑھیں
‘امراء قسطنطنیہ کا سفر کیوں نہیں کرتے!’

آبنائے باسفورس کی شاخ جو دور تک چلی گئی، یہ شہر اس کے دو کناروں پر آباد ہے۔ اور اس وجہ سے اس کے دو حصّے بن گئے ہیں۔ ایک حصّہ استنبول کہلاتا ہے اور تمام بڑی بڑی مسجدیں، کتب خانے، سلاطین کے مقبرے اسی حصّہ میں ہیں۔ مسلمانوں کی آبادی بھی کثرت سے یہیں ہے۔ دوسر...

دوپہر 3 بجکر 94 منٹ مزید پڑھیں
بڑی بھول اور چھوٹی بھول میں فرق

دنیا بھر میں ادیب، شاعر یا فنونِ‌ لطیفہ سے تعلق رکھنے والی کوئی بھی شخصیت جہاں اپنی تخلیقات اور فن کی بدولت پہچانے جاتی ہے، وہیں اس کی ذاتی زندگی سے منسوب قصّے، واقعات اور وہ لطائف بھی قابل ذکر ہوتے ہیں جس سے اس کی خوش مزاجی اور حاضر جوابی ظاہر ہوتی ہے۔ م...

سپہر 5 بجکر 93 منٹ مزید پڑھیں
جب داغ کی محبوب طوائف صوم و صلٰوۃ کی پابند ہوئی!

زندگی میں جانے کتنی طوائفوں سے داغ کے مراسم رہے ہوں گے لیکن ان کا کوئی دیر پا نقش داغ کے روز و شب پر نظر نہیں آتا۔ یہ دیر پا نقش صرف کلکتے کی منی بائی حجاب نے چھوڑا جسے وہ ہمیشہ اپنے دل میں بسائے رہے۔ حجاب کو داغ نے آخری بار 3 جولائی 1882ء کو کلکتے میں الو...

دوپہر 3 بجکر 84 منٹ مزید پڑھیں
مجروح کی پٹائی

اردو کے ممتاز غزل گو شاعر مجروح سلطان پوری نے کئی فلمی گیت بھی لکھے جو آج بھی مقبول ہیں۔ ان کی غزل کا یہ شعر زباں زدِ عام ہے۔ میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا جگن ناتھ آزاد کے الفاظ میں مجروح کی شاعری خیال اور جذبہ ...

سپہر 5 بجکر 83 منٹ مزید پڑھیں
‘سانپ سیڑھی کا کھیل’ اور یونس دہلوی

یونس دہلوی نے اردو رسائل و جرائد کی دنیا میں معمّوں کی ابتدا کر کے ایک ماہرِ نفسیات کی طرح مالی بحران اور اقتصادی شکنجوں میں جکڑے ہوئے اردو داں طبقے پر ایک حربہ آزمایا اور معمے بھر کر آسانی کے ساتھ دولت حاصل کرنے کی عام انسانی خواہش کو جگا دیا۔ یہ بھارت می...

دوپہر 3 بجکر 91 منٹ مزید پڑھیں
شیریں کا حسنِ‌ عالم افروز اور فرہاد کی دیوانگی

شیریں فرہاد کی لوک داستان کو قدیم ایران سے جوڑا جاتا ہے اور بعض اس خیال کو درست نہیں‌ سمجھتے۔ سینہ بہ سینہ صدیوں سے منتقل ہوتی اس مشہور لوک داستان کو منظوم بھی کیا گیا اور اسے نثر میں بھی پرویا گیا ہے۔ عبدالغنی صبرؔ لکھنوی کی کتاب افسانۂ عاشقِ دلگیر شیریں...

سپہر 5 بجکر 83 منٹ مزید پڑھیں
دنیا کبھی ‘ایتھنز’ کے سحر سے باہر نہیں‌ نکل سکے گی!

یونان سے دنیا کا عشق کبھی ختم نہیں ہوسکتا۔ جب تک روئے زمین پر زندگی جنم لیتی رہے گی، اس وقت تک۔ بے شک ہر دور میں بنی نوعِ انسان یونان کی ہزار ہا برس قدیم تاریخ میں دل چسپی لیتا رہے گا۔ یونانی تہذیب، تمدن اور اس کے بطن سے پھوٹنے والے نظام ہائے سیاست و سماج...

دوپہر 2 بجکر 83 منٹ مزید پڑھیں
ہالی ووڈ کی یادگار رومانٹک فلمیں

پاکستان اور بھارت کی طرح امریکی سنیما اور ہالی وڈ میں بھی دہائیوں پہلے رومانٹک فلموں نے بڑے پردے پر زبردست کام یابیاں سمیٹیں۔ ان میں سے کئی فلموں کو کلاسیک کا درجہ حاصل ہوا۔ ہالی ووڈ کی بعض رومانٹک فلموں سے متاثر ہو کر بعد میں ہندوستان اور پاکستان میں بھی...

دوپہر 3 بجکر 92 منٹ مزید پڑھیں
’’ڈاکٹر صاحب! آپ کا کلام ان سے بہتر میں سمجھتی ہوں!‘‘

اردو میں آپ بیتیوں، سوانح، شخصی خاکوں اور رفقا یا ہم عصر اہلِ قلم کی یادداشتوں پر مبنی کتب میں ہمیں‌ مشاہیرِ ادب اور معروف ہستیوں کی زندگی اور ان کی شخصیت سے متعلق اکثر نہایت پُرلطف اور یادگار واقعات بھی پڑھنے کو ملتے ہیں۔ یہ شاعرِ‌ مشرق اور ان کا قرب پانے...

سپہر 5 بجکر 9 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں