قومی خبریں

کیا صادق اورامین صرف عوامی نمائندوں کوہوناچاہئے ،باقی طبقے پرکوئی قدغن نہیں ؟ وزیرخارجہ بنائے جانے کاعلم نہیں ،پارٹی جو فیصلہ کرے قبول ہوگا:خواجہ محمد آصف

سابق وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ شاہدخاقان عباسی کو 2018ء تک وزیراعظم ،شہبازشریف کے پنجاب کامحاذنہ چھوڑنے پرمشارت جاری ہے ،حکمرانی کافیصلہ عوام کریں گے ،نوازشریف2018ء میں چوتھی باروزیراعظم بنیں گے ،جمہوریت کاپوداکسی دن تناوردرخت بنے گا،کیاصادق اورا...

شام 7 بجکر 82 منٹ مزید پڑھیں
نواز شریف کے لاہور پہنچنے سے پہلے ہی پنجاب میں بغاوت، (ن) ن لیگ میں فاروڈ بلاگ سامنے آگیا

سابق وزیر اعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ سینئر لیگی رہنماؤں نے ایک پلیٹ فارم پر آنے کے لئے دوبارہ رابطے شروع کئے ہیں،جو ہمیشہ شریف برادران کو سہارا دیتے رہے اور جن پر یہ مشکل وقت میں انحصار کرتے ہیں وہ بھی اب ان کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گ...

شام 6 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
میں نے خواتین کو الرٹ کرنے کے لئے پریس کانفرنس کی: عائشہ گلالئی

ممبر قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے مجھ پر طرح طرح کے الزامات لگائے جاتے ہیں مگر میں نے صرف پاکستانی خواتین کو الرٹ کرنے کے لئے پریس کانفرنس کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزایب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفت...

سپہر 5 بجکر 85 منٹ مزید پڑھیں
منتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایم کیو ایم کو تین وزارتیں دینے کا وعدہ ! بڑاانکشاف سامنے آگیا -

نو منتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایم کیو ایم کو تین وزارتیں دینے کا وعدہ کیا ہے یہ انکشاف ایک قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں کیا گیا، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے کہنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی...

دوپہر 3 بجکر 85 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان سے124 پروازوں کے ذریعے27 ہزار سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان سے124 پروازوں کے ذریعے27 ہزار سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے،24 جولائی کو مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمینِ حج کی مکہ روانگی شروع،عازمین مکہ مکرمہ تک450 کلومیٹر کا سفر نئی اور جدید بسوں میں کریں گے،عازمینِ ذوالحلیفہ کے مقام پر مسجد بیر علی سے اح...

دوپہر 3 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
ایک دوسرے کی ماؤں،بہنوں اوربیٹیوں کونشانہ بنانا شرمناک ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی راہنما وسابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے جو کچھ کہا اس کی کسی مناسب فورم پر ضرور تحقیقات ہونی چاہیں،ہمیں ایک دوسرے کی ماں، بہن، بیٹی پر کیچڑ اچھالنے کے تعفن زدہ کلچر کو ہمیشہ کیلئے دفن کرنا ہو گا،ای...

دوپہر 3 بجکر 13 منٹ مزید پڑھیں
خواجہ آصف کو وزیرخارجہ بنائے جانے کا فیصلہ

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیر وفاع خواجہ آصف کو نئی وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ خواجہ آصف جو وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور وزیردفاع کا عہدہ رکھتے تھے انکو اب وزیرخارجہ بنانے کافیصلہ بھی کرلیاگیا ہے۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کو وزیرخارجہ بنائ...

دوپہر 3 بجکر 82 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان کے پیغامات میں شادی کا اشارہ ہوتا تھا :عائشہ گلالئی

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے انکشاف کیاہے کہ عمران خان کی جانب سے بھیجے جانے والے پیغامات میں شادی کا اشارہ ہوتا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کا کہناتھا کہ عمران خان مجھے اپنے ذاتی نمبر سے پیغام بھیجا کرتے تھے ،پیغامات آنے کا سل...

دوپہر 3 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
عائشہ گلالئی کے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہ

عائشہ گلالئی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو عمران خان کے پیغامات دکھا دینے کا دعوی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ معروف صحافی ارشاد بھٹی کی جان...

دوپہر 2 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
عائشہ گلا لئی کو کس خاتون نے عمران خان کے خلاف تیار کیا؟ اصل کہانی سامنے آ ہی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہی نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کوریحام خان اور امیر مقام نے تیار کیا ہے۔ عائشہ گلالئی نہ پشتون ہے اور نہ ہی وزیر قوم سے تعلق ہے ۔گلالئی اگر پشتون ہے توکیا چار سال سب کچھ ایم این اے کی نشست کے لیے...

دوپہر 2 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں