انٹرنیشنل خبریں

روس کا برطانیہ کے 23 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

 ماسکو:برطانیہ میں سابق روسی جاسوس پر قاتلانہ حملے کے بعد برطانیہ اور روس کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی، روسی وزیر خارجہ نے 23 برطانوی سفیروں کو ایک ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ماسکو میں برطانوی سفیر کو دفتر خارجہ...

دوپہر 3 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
اسلام کا جرمنی سے کوئی تعلق نہیں:سی ہوفر

برلن: جرمن کے وزیرداخلہ سی ہوفر نے اسلام دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی میں پناہ لینے مہاجروں کو ملک بدر کرنے لیے بڑا منصوبہ تیار کررہے ہیں، اسلام کا جرمنی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے نئے وزیر داخلہ سی ہوفر کا جرمن خبر رساں ادارے ...

دوپہر 1 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں ثقافتی میلہ، پاکستان نے بدستور پہلی پوزیشن برقرار

مدینہ منورہ : سعودی عرب میں مدینہ اسلامک یونی ورسٹی میں منعقد ہونے والہ ثقافتی میلہ میں پاکستان نے بدستور پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں قائم اسلامک یونی ورسٹی میں اس سال بھی ساتواں ثقافتی میلہ سجایا گیا، گورنر مدینہ منورہ شہزادہ...

دوپہر 21 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
ایف بی آئی ڈپٹی ڈائریکٹرعہدے سے برطرف

واشنگٹن: امریکا کی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے مک کبی کو حکام اٹارنی جنرل نے صدر ٹرمپ سے سیاسی تعصب کی بنیاد پر ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے فارغ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے جمعے کے روز ایف بی آئی آفس سے جاری نوٹس میں بتایا کہ ...

صبح 9 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
انسانی اسمگلنگ میں ملوث دلیر مہندی کی ضمانت منظور

نئی دہلی: بھارت کے معروف گلوکار دلیر مہندی اور ان کے بھائی ششمیر سنگھ کو انسانی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہونے پر پٹیالہ کورٹ نے 2سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی صوبے پنجاب کے شہر پٹیالہ کی عدالت نے جم...

دوپہر 2 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
بلیک بیری موبائل فون کا ڈرگز اسمگلنگ میں استعمال ہونے کا انکشاف

واشنگٹن:امریکی اٹارنی اور ایف بی آئی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے فینٹم سیکیور نامی ادارے نے معروف کمپنی بلیک بیری کے موبائل فون ڈیوائس میں تبدیلی کرکے عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کے لیے فروخت کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی م...

دوپہر 2 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں
برطانوی شہر کالڈرڈیل کے مئیر کا مسلم مخالف مہم چلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ

کالڈرڈیل : برطانوی شہر کالڈرڈیل کےمئیر فرمان علی نےمسلم مخالف مہم چلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کاعندیہ دے دیا جبکہ علمائے کرام نے بھی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلم کمیونٹی کو پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں شرپسندوں کی مسلم مخ...

دوپہر 2 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
افریقی مہاجرین کی ملک بدری کا فیصلہ اسرائیلی عدالت نے مسترد کردیا

تل ابیب: اسرائیل کی عدالت عظمیٰ نے حکومت کی جانب سے غیر قانونی طریقے سے اسرائیل میں رہنے والے ہزاروں افریقی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے لیے بنایا گیا متنازع منصوبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے غی قانونی طریقوں ...

دوپہر 21 بجکر 63 منٹ مزید پڑھیں
عراق میں امریکی ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار‘7فوجی ہلاک

بغداد: عراق کے مغربی حصّے میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، ایئر کرافٹ میں موجودامریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہرکیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے مغربی صوبے الانبار کے علاقے القائم میں امریکی فوجیوں کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے وال...

دوپہر 21 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو نے طلاق کیلئے درخواست دے دی

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی بہونے اپنے شوہرٹرمپ جونئیرسے طلاق حاصل کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا،  ٹرمپ جونئیر اور ونیسا کی شادی 2005 میں ہوئی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی بہو ونیسا نے طلاق کے لئے مین ہیٹن کی عدالت میں درخواست جمع کرادی، ...

صبح 11 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں