موسم

پینگولین کی کھال کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی

شنگھائی: چین میں جانوروں کی اسمگلنگ کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی جس میں پینگولین کی کھال کو اسمگل کیا جارہا تھا۔ ان کھالوں کا وزن 3 ٹن تھا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق نائجیریا سے آنے والی اس کھیپ کو لکڑی کی مصنوعات کے ایک کنٹینر میں رکھا گیا تھا۔ کسٹم اہلکا...

صبح 8 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
فطرت کے قریب وقت گزارنا بے شمار فوائد کا باعث

کیا آپ جانتے ہیں کہ فطرت اور فطری مناظر ہماری صحت پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہماری زندگی اور صحت کا بنیادی جزو فطرت ہے اور فطرت سے قریب رہنا ہمیں بہت سے مسائل سے بچا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق جب ہم کسی قدرتی مقام جیسے جنگل یا سمندر ک...

شام 7 بجکر 52 منٹ مزید پڑھیں
غیر محفوظ برفانی ریچھوں کے لیے ایک اور خطرہ

دنیا میں تیزی سے بڑھتا درجہ حرات کئی زندگیوں کے لیے بے شمار خطرات کھڑے کر رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں موجود ایک چوتھائی جنگلی حیات 2050 تک معدوم ہوسکتی ہے۔ معدومی کے خطرے کا شکار حیات کی فہرست میں ایک نام برفانی ریچھ کا بھی ہے جو ماحولیاتی تبدیلی...

صبح 9 بجکر 64 منٹ مزید پڑھیں
گزشتہ برس ہونے والے گلوبل وارمنگ کے 24 اہم واقعات میں پاکستان بھی شامل

واشنگٹن: امریکی موسمیاتی اور بحری ادارے کی نئی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں موسمیاتی شدت کے 24 عجیب واقعات نوٹ کیے گئے جن میں کچھ واقعات پاکستان میں بھی رونما ہوئے۔ نئی رپورٹ کے مطابق سال 2015 میں ہونے والے اہم موسمیاتی واقعات کا جائزہ پیش کیا گیا جنہیں گلو...

شام 7 بجکر 04 منٹ مزید پڑھیں
ماحول دوست دفاتر ملازمین کی تخلیقی صلاحیت بہتر بنانے میں معاون

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو ماحول دوست دفاتر میں کام کرتے ہیں وہ بہتر تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ امریکا میں کیے جانے والے ایک تحقیقی سروے کے مطابق ماحول دوست عمارتوں میں کام کرنے والے افراد گھر جانے کے بعد بھرپور اور پرسکون نیند بھی سوتے ہی...

شام 6 بجکر 42 منٹ مزید پڑھیں
کلائمٹ چینج کے باعث دنیا بھر میں غیر معمولی واقعات

واشنگٹن: امریکی سائنسی ماہرین نے حال ہی میں ایک چونکا دینے والی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج نے سال 2015 میں دو درجن سے زائد ایسے موسمیاتی مظاہر پیدا کیے جن کا اس سے پہلے تصور بھی ناممکن تھا۔ ماہرین نے ان واقعات ...

دوپہر 3 بجکر 51 منٹ مزید پڑھیں
پہلی بار عجیب الخلقت شارک کی موجودگی کی تصدیق

سائنسدانوں نے سمندر کی اتھاہ گہرائیوں کی ایک ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک عجیب الخلقت اور مختلف وضع کی شارک حرکت نظر آرہی ہے۔ اس سے قبل ماہرین نے کئی بار اندازوں کی بنیاد پر اس وضع کی شارک کا ذکر کیا تھا اور ان کا ماننا تھا کہ یہ شارک کی وہ نسل ہے جو ...

صبح 01 بجکر 54 منٹ مزید پڑھیں
زرافے ’خاموش‘ معدومی کی طرف گامزن

نیروبی: افریقی جنگلات کی خوبصورتی اور قدرتی حسن میں اضافہ کرنے والے معصوم زرافوں کو بھی اپنی بقا کا خطرہ لاحق ہوگیا۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق زرافوں کی نسل بہت آہستگی سے معدومی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ عالمی ادارہ برائے تحفظ فطرت آئی یو سی این کی سرخ فہرست برا...

صبح 8 بجکر 84 منٹ مزید پڑھیں
ماحول دوست پلاسٹک بیگ تیار‘ آپ کھا بھی سکتے ہیں

دنیا بھر میں پلاسٹک ایک ایسے عفریت کی صورت میں سامنے آیا ہے جو زمین‘ ہوا اور سمندروں کو یکساں طور پر متاثر کررہا ہے لیکن اب ایک نئی بھارتی کمپنی نے ایسا پلاسٹک بنایا ہے جسے جانور اور خود انسان بھی کھاسکتے ہیں۔ اینوائے گرین نامی کمپنی نے قدرتی نشاستے اور س...

صبح 9 بجکر 13 منٹ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی متنوع جنگلی حیات

آسٹریلیا دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم لیکن دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔ چاروں طرف سے سمندر میں گھرے ہوئے اس ملک میں نہایت متنوع جنگلی حیات، ماحول اور قدرتی نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ حال ہی میں آسٹریلیا کی ایکولوجیکل سوسائٹی نے ایک تصویری مقابلے کا انعقاد...

صبح 9 بجکر 32 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں