بزنس

کراچی کی مویشی منڈی ‘بارش کی تباہ کاریوں کا شکار

کراچی : شہرقائد میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے جہاں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کاروبار زندگی متاثر رہا وہیں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران عیدالاضحی کی آمد سے قبل قائم ہونے والی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی بھی متاثر رہی۔ انتظامیہ کے مطابق یہ مویشی منڈی 9...

صبح 9 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا اعلان

کراچی: قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کردیا گیا جس کا اطلاق یکم اگست دو ہزار سولہ سے ہوگا۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں شرح منافع میں کمی کا اعلان کیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے...

شام 7 بجکر 55 منٹ مزید پڑھیں
پبلک سیکٹر کمپنیوں کے لئے کارپوریٹ گورننس کے قواعد میں بہتری

کراچی: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے سٹیک ہولڈرز اور عوام سے آراء حاصل کرنے کے لئے پبلک سیکٹر کمپنیز کے قواعد2013میں ترامیم کا مسودہ جاری کردیا ہے۔ مروجہ قواعد پر عمل درآمد کے تجربہ کو سامنے رکھتے ہوئے پبلک سیکٹر کمپنیوں (پی ایس سیز) کی مت...

شام 7 بجکر 55 منٹ مزید پڑھیں
بارشوں کے باعث روئی کی قیمت میں اضافہ

کراچی : صوبہ سندھ اور پنجاب کے کپاس پیدا کرنے والے کئی علاقوں میں بارشوں کے باعث روئی کے بھاوٴ میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاوٴ میں مجموعی طور پر استحکام رہا روئی کے بھاوٴ میں فی 100 روپے کا اضافہ ہوا جبکے صوبہ سندھ ...

دوپہر 1 بجکر 9 منٹ مزید پڑھیں
ترجیحات تبدیل،امریکا نے پاکستان کی امداد کم کردی

واشنگٹن : امریکا نے پاکستان کو دی جانے والی امداد کم کردی، اس سال امریکا پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے کم امداد دے گا۔ رواں سال امریکا پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے کم رقم فوجی اور سماجی امداد کی مد میں دے گا، امریکا کی ترجیحات میں تبدیلی کے باعث پاکستان کو ایف ...

سپہر 5 بجکر 31 منٹ مزید پڑھیں
کرک میں آئل فیلڈ سے 100 ارب روپے کا تیل چوری

اسلام آباد : کرک میں آئل فیلڈ سے سو ارب روپے کا تیل چوری کیا گیا، فی ٹینکر ہزار لیٹر تیل چرایا گیا، ایف آئی اے نے آئل کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کا اجلاس ملک امتیاز خان کی صدارت میں ہوا،...

سپہر 5 بجکر 31 منٹ مزید پڑھیں
پاکستانی معاشی ترقی ساڑھے4 فیصد ہوگی، عالمی بینک

نیویارک : عالمی بینک نے پاکستانی معاشی شرح نمو رواں سالساڑھے چار فیصد تک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ پاکستان ڈیلولپمنٹ اپ ڈیٹ کے مطابق آئندہ سال پاکستان کی معاشی شرح نمو چار اعشاریہ آٹھ فیصد تک ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معی...

دوپہر 2 بجکر 9 منٹ مزید پڑھیں
موڈیز کا پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پر تشویش کا اظہار

نیویارک : موڈیز نے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، موڈیز کے مطابق برآمدات میں کمی بینکوں کیلئے کریڈٹ نیگیٹو ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان میں ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی سے ملکی بینکوں پر منفی اثرات مرتب ہونگے، برآم...

دوپہر 21 بجکر 53 منٹ مزید پڑھیں
کراچی میں نیا شپنگ ٹرمینل تکمیل کے قریب

کراچی : شہر قائد میں چینی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ شپنگ ٹرمینل تکمیل کے قریب ہے جہاں بڑے بحری جہازوں کی رسائی ممکن ہو گی. تفصیلات کےمطابق پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں بننے والا یہ ہیچیسن ٹرمینل اس سال کے اختتام سے قبل ہی کام شروع کر دے گا. ...

دوپہر 21 بجکر 53 منٹ مزید پڑھیں
مضاربہ کمپنیوں کو اپنا کاروبار چھوٹے شہروں تک پھیلانے کا مشورہ

کراچی: ایس ای سی پی کے چیئرمین ظفر حجازی نے عوام تک اسلامی مالیاتی خدمات پہنچانے کے حوالے سے مضاربہ کمپنیوں کے کردار کو سراہتے ہوئے مضاربہ کمپنیوں کو مشورہ دیا کہ پاکستان کے چھوٹے شہروں اور قصبوں میں بینکاری مصنوعات اور خدمات کے بڑے امکانات موجود ہیں لہٰذا...

دوپہر 21 بجکر 53 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں