تعلیم

14سالہ طالبعلم. پھندا لے کر خود کشی یا قتل؟،ماں پر غشی کے دورے

مریدکے: مریدکے جی ٹی روڈ کی مزدور بستی شیر بنگال کا لونی میں 14سالہ طالبعلم نے ماں کے دوپٹہ سے پھندا لے کر خود کشی کر لی،ماں پر غشی کے دورے پانچ سالہ بھائی پر سکتہ طاری ہو گئی۔ 14سالہ مزمل کی والدہ ساجدہ پرووین کی طرف سے پولیس کو دی گئی تحریری درخواست کے م...

دوپہر 5 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
حکومت اور پرائیویٹ اسکول ایک بار پھر آمنے سامنے، حکومتی احکامات کھوہ کھاتے

سرگودھا: پرائیویٹ سکولوں نے حکومتی احکامات ماننے سے انکار ، یکم جون سے سرکاری تعطیلات نہ کرنے بلکہ پیپر لینے کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی اور 3ماہ کی یکمشت فیس لینے کیلئے چالان فارم جاری کردیئے گئے حکومتی احکامات کھوہ کھاتے ، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جان...

دوپہر 3 بجکر 94 منٹ مزید پڑھیں
بورڈ نے پڑھے لکھے کرکٹرز تیار کرنے کی بنیاد رکھ دی

 لاہور:  پی سی بی نے مستقبل میں پڑھے لکھے کرکٹرز تیار کرنے کی بنیاد رکھ دی، ملکی تاریخ کی پہلی نیشنل اسکول چیمپئن شپ کو کاردار کپ کا نام دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل میں اعلیٰ تعلیم یافتہ کرکٹرز کی بڑی کھیپ تیار کرنے کے لیے ہنگا...

سپہر 4 بجکر 75 منٹ مزید پڑھیں
پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 24 مئی سے کرنے کا اعلان

شدید گرمی کے باعث پنجاب بھر کے اسکول 24 مئی سے 14 اگست تک بند رہیں گے۔ لاہور: گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے کے باعث پنجاب حکومت نے 24 مئی سے ہی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کی سربراہی می...

سپہر 5 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
چلی میں طلبا کا تعلیمی اصلاحات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف احتجاج

سان تیاگو: چلی کے دارالحکومت سان تیاگو میں حکومت کی جانب سے تعلیمی اصلاحات پر عمل درآمد نہ ہونے پر طلباء تنظیموں کی جانب سے شدید احتجاج کیاگیا. تفصیلات کےمطابق طلبا تنظمیوں نے بدھ کے روز چلی کے دارالحکومت سان تیاگو میں صدر کی جانب سے تعلیمی اصلاحات پر عمل ...

صبح 9 بجکر 2 منٹ مزید پڑھیں
ہائی کورٹ نے نویں جماعت میں داخلوں کے لئے ”ب“ فارم کی وصولی روک دی

لاہور ہائیکورٹ نے نہم کلاس میں داخلے کے لئے طلبائسے ”ب“ فارم کی وصولی روکتے ہوئے چیئرمین نادرا، کو دوباہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس عائشہ اے ملک کے روبرو درخواست گزار طالب علم طاہر خان کے وکیل شیراز ذکائنے موقف اختیار کیا کہ نہم...

شام 6 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
پنجاب میں پرائمری کے بعد ہائی اور مڈل اسکول بھی نجی شعبہ کے سپرد کرنے کا فیصلہ

اسکولوں کی اراضی اور عمارت بھی نجی شعبہ کی ملکیت میں جائے گی۔ فوٹو: فائل راولپنڈی: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 5 ہزار پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے بعد ہائی اور مڈل اسکول بھی نجی شعبے کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے مڈل اور ہائی سکول ...

شام 7 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
آڈٹ کا معیاربہتر بنانے کیلئے ایس ای سی پی اور آئی کیپ کے تحت سیمینار

کراچی : پاکستان میں آڈٹ کے معیارات بہتر بنانے اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو جدید معیار اور طریقوں سے آگاہ کرنے کے لئے سکیورٹیزاینڈ ایکس چینج کمیشن ( ایس ای سی پی) اورانسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹینٹ کی جانب سے ایک مشترکہ سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینارمیں چارٹرڈ اکاؤ...

سپہر 4 بجکر 41 منٹ مزید پڑھیں
کراچی میں میٹرک کے امتحانات آج سے ہو رہے ہیں

کراچی.....کراچی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغازآج سے ہورہا ہے ۔ امتحانات میں 3 لاکھ سے زائد طلبا شرکت کررہے ہیں جن کیلئے 382 امتحانی مراکز قائم کے گئے ہیں۔ سالانہ امتحانات کے لیے کیے گئے انتظامات کے بارے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئر مین کراچی میٹ...

دوپہر 0 بجکر 03 منٹ مزید پڑھیں
تعلیم کا فروغ،خیبرپختونخواحکومت کا انقلابی فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں تعلیم کے فروغ کے لیے اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد معلوم کرنے کے لیے سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں لاکھوں بچے اور بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں، ایسے ہ...

شام 6 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں