اسکردو( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو اس کا تماشا پوری دنیا دیکھے گی ،عوام ووٹ کی پامالی نہ ہو نے دیں،الیکشن سے قبل پارٹی کے 8 سے9 لیگی امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کی گئیں ،نواز شریف کا پیغام ہے ...
کراچی : پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹائٹل کا دفاع کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے، شاہد آفرید ی کا متبادل نہیں ہوں وہ تو چمپئین ہیں، پاکستان کرکٹ کے لئے بہترین ملک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
کراچی : پی ایس ایل کے فائنل کی تیاریوں کیلئے کراچی کی مارکیٹوں میں خریداری عروج پر پہنچ گئی، ہوٹلوں میں بکنگ فل اور کرائے کی گاڑیاں نایاب ہوگئیں، گزشتہ دو روز میں کروڑوں روپے کی اشیاء فروخت ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کا فائنل ہونے میں صرف ای...
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے غیرملکی کرکٹرز نجی ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے لاہورایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ غیرملکی کھلاڑیوں کے لاہورایئرپورٹ پہنچنے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اورکھلاڑیوں کو فول پروف سیکورٹی حصار می...
تفصیلات کے مطابق کراچی کنگزکی ٹیم نجی ایئرلائنزکے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچی، کھلاڑیوں کی آمد پرعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں کو سیکورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ کراچی ک...
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کی ٹیمیں پہلے ایلی منیٹر میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے پہلے ایلی منیٹر میں پشاور زلمی آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی، فاتح ٹیم بد...
لاہور: پی ایس ایل تھری میں کوئٹہ گلیڈیٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آخری دو میچز میں کی گئی غلطیاں نہیں دہرائیں گے، میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، سرفراز احمد نے کہا کہ کھلاڑی پاکس...
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے کے پیش نظر شہر کا ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک عمران یعقوب نے کہا کہ پی ایس ایل فائن...
لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم کامیاب ہوگئے، فخر ہے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں، شوشہ چھوڑا گیا کہ 3 سے 4 غیر ملکی کھلاڑی نہیں آرہے، ٹیموں کو بتایا تھا وہ غیر ملکی کھلاڑی لیں جو پاکستان آئیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وا...
لاہور : پاکستان سپر لیگ 3 کے حوالے سے شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کیلئے جامع ٹریفک پلان مرتب کر لیا گیا تاکہ شائقین کرکٹ کو ٹریفک کا کوئی مسئلہ نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور رائے اعجاز احمد کے مطابق پی ایس ایل میچز کے موقع پر شہریوں کی سہول...