سعودی عرب : اہم خبریں

سعودیہ سے تیل خریداری بند کرنا امریکی دھمکی،حقیقت میں نہیں بدلے گی:سعودی وزیر تیل خالد الفلیح

سعودی وزیر تیل خالد الفلیح نے کہا ہے کہ سعودیہ سے تیل کی خریداری بند کرنے کی بات امریکہ کی صرف دھمکی ہے، یہ بات کبھی حقیقت میں نہیں بد ل سکتی۔  تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر تیل کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوسل فیول کیلئے مثبت نقطہ ن...

بدھ 1 فروری‬‮ 7102 - (دوپہر 1 بجکر 12 منٹ) مزید پڑھیں
سعودی عرب : موبائل فون چرانے والا پاکستانی گروہ گرفتار

سعودی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے دکانوں کے تالے توڑ کر موبائل فون چرانے والا پاکستانی گروہ گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی اخبار نے دار الحکومت ریاض کے پولیس چیف کرنل فواز میمن کے حوالے سے بتایا ہے اس پانچ رکنی گروہ کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گزشتہ روز ریاض ...

منگل 31 جنوری‬‮ 7102 - (سپہر 4 بجکر 44 منٹ) مزید پڑھیں
سابق آرمی چیف راحیل شریف اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ بن گئے

 اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 39 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ بن گئے ہیں جب کہ معاہدے کی تصدیق وزیردفاع خواجہ آصف نے کردی ہے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں :پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف 34 ملکی فوجی اتحاد میں شمولیت کا فیصلہ ایکسپریس نیوز کے مطا...

جمعہ 13 جنوری‬‮ 7102 - (سپہر 5 بجکر 45 منٹ) مزید پڑھیں
مسجد نبوی کے قریب حملہ کرنے والا دہشت گرد ساتھی سمیت ہلاک

ریاض: سعودی فورسز نے ایک کارروائی میں مسجد نبویؐ کے قریب حملہ کرنے والے دہشت گرد کو ساتھی سمیت ہلاک کردیا۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کو جاری بیان میں سعودی حکام نے کارروائی اور دہشت گرد سالم السعیری اور اس کے ساتھی طلال ثمران کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی...

منگل 10 جنوری‬‮ 7102 - (دوپہر 5 بجکر 95 منٹ) مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ جج کو اغواءکرنے والے تینوں افراد پہلے ہی وانٹڈ لسٹ میں شامل ہیں:سعودی وزارت داخلہ

سعودی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ گزشتہ ماہ جج کو اغواءکرنے والے تینوں افراد پہلے ہی دہشتگرد کارروائیوں میں ریاست کو مطلوب ہیں اور وانٹڈ لسٹ میں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہناہے کہ جج کو اغواءکرنے والے تینوں افراد ممکنہ طور پر ...

اتوار 1 جنوری‬‮ 7102 - (سپہر 4 بجکر 31 منٹ) مزید پڑھیں
ایران سمیت دنیا بھرسے آنے والے عازمین حج کا خیرمقدم , زائرین سے رنگ ،نسل اور مسلک کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں برت رہے:سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح

سعودی عرب کے وزیر برائے امور حج وعمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایرانی حجاج کرام سمیت دنیا بھرسے آنے والے عازمین حج کا خیرمقدم کرتا ہے،ایران سمیت کسی بھی ملک سے آنے والے حجاج کرام کے ساتھ ان کے رنگ، نسل اور مسلک کی بنیاد پر امتیاز...

جمعہ 30 دسمبر‬‮ 6102 - (شام 7 بجکر 81 منٹ) مزید پڑھیں