پوری امت مسلمہ کی جانب سے مدد نہ ملنے پر شام کے شہریوں نے ایسا طریقہ اپنا لیاکہ جان کر آپ کی آنکھوں سے بھی آنسو جاری ہو جائیں گے،انسانیت کے علمبرداروں کو آئینہ دکھادیا

83 تعبيرية جمعرات 15 دسمبر‬‮ 6102 - (سپہر 4 بجکر 4 منٹ)

شیئر کریں:

پوری امت مسلمہ کی جانب سے مدد نہ ملنے پر شام کے شہریوں نے ایسا طریقہ اپنا لیاکہ جان کر آپ کی آنکھوں سے بھی آنسو جاری ہو جائیں گے،انسانیت کے علمبرداروں کو آئینہ دکھادیا شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان خانہ جنگی نے ہنستے بستے شہر کو کھنڈر اور ویرانے میں تبدیل کردیا۔حلب کے بے بس جان بچانے کے لئے دنیا سے اپیل کرنے پر مجبور ہیں۔شام کا شہر حلب بربادی اور تباہی کی منہ بولتی داستان پیش کررہا ہے۔فوج اور باغیوں کی لڑانی نے سیکڑوں افراد کی زندگی چھین لی ہے،کئی زخمی مدد کے لئے تڑپ رہے ہیں۔حلب میں پھنسے شہریوں نے آپ بیتی بتانے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔  سات سالہ بچی بنا العابد نے اپنے پیغام میں کہا میرا نام بانا ہے، میں سات سال کی ہوں، میں مشرقی حلب سے دنیا سے لائیو بات کر رہی ہوں، یہ میرے آخری لمحے ہیں یا تو میں زندہ بچوں یا مر جاؤں۔