سعودیہ سے تیل خریداری بند کرنا امریکی دھمکی،حقیقت میں نہیں بدلے گی:سعودی وزیر تیل خالد الفلیح

7 تعبيرية بدھ 1 فروری‬‮ 7102 - (دوپہر 1 بجکر 12 منٹ)

شیئر کریں:

سعودیہ سے تیل خریداری بند کرنا امریکی دھمکی،حقیقت میں نہیں بدلے گی:سعودی وزیر تیل خالد الفلیح سعودی وزیر تیل خالد الفلیح نے کہا ہے کہ سعودیہ سے تیل کی خریداری بند کرنے کی بات امریکہ کی صرف دھمکی ہے، یہ بات کبھی حقیقت میں نہیں بد ل سکتی۔  تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر تیل کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوسل فیول کیلئے مثبت نقطہ نظر رکھنے کوسراہتے ہیں ۔ اس سے نہ صرف امریکا کی معیشت کو فائدہ ہوگاجبکہ اس کیساتھ ساتھ سعودی عر ب بھی مستفید ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہر ملک کو دشمن سے دفاع کرنے کا حق ہے اور کسی بھی ملک کے دفاعی نظام میں حائل ہونا حق تلفی ہے۔