سعودی عرب : اہم خبریں

گزشتہ ماہ جج کو اغواءکرنے والے تینوں افراد پہلے ہی وانٹڈ لسٹ میں شامل ہیں:سعودی وزارت داخلہ

سعودی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ گزشتہ ماہ جج کو اغواءکرنے والے تینوں افراد پہلے ہی دہشتگرد کارروائیوں میں ریاست کو مطلوب ہیں اور وانٹڈ لسٹ میں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہناہے کہ جج کو اغواءکرنے والے تینوں افراد ممکنہ طور پر ...

سپہر 4 بجکر 31 منٹ مزید پڑھیں
ایران سمیت دنیا بھرسے آنے والے عازمین حج کا خیرمقدم , زائرین سے رنگ ،نسل اور مسلک کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں برت رہے:سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح

سعودی عرب کے وزیر برائے امور حج وعمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایرانی حجاج کرام سمیت دنیا بھرسے آنے والے عازمین حج کا خیرمقدم کرتا ہے،ایران سمیت کسی بھی ملک سے آنے والے حجاج کرام کے ساتھ ان کے رنگ، نسل اور مسلک کی بنیاد پر امتیاز...

شام 7 بجکر 81 منٹ مزید پڑھیں
داعش نے 2 ترک فوجیوں کو زندہ جلا ڈالا

عالمی شدت پسند تنظیم داعش نے شام کے شہر حلب میں یرغمال بنائے گئے 2 ترک فوجیوں کو زندہ جلا ڈالا اور اس اندوہناک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے شام میں 2 ترک فوجیوں کو آگ لگا کر زندہ جلا ڈالا اور اس انسا...

سپہر 5 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے لیے سب سے بڑا اعلان کر دیا، سر پر منڈلاتا سب سے بڑا خطرہ ٹل گیا

سعودی کی مجلس شوریٰ میں غیرملکیوں کی اپنے آبائی ممالک کو بھیجی جانے والی رقوم پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز پر غور کیا جا رہا تھا تاہم اب تارکین وطن کے سروں پر لٹکتی یہ تلوار وقتی طور پر ہٹ گئی ہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق رائل کورٹ کی فنانشل کمیٹی ...

دوپہر 2 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں 780پاکستانی قید ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں سات سواسی پاکستانی قید ہیں برلن حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتارپاکستانی کورہا کردیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ سع...

شام 7 بجکر 63 منٹ مزید پڑھیں
غیر ملکیوں کیلئے سعودی عرب سے سب سے شاندار خوشخبری سامنے آگئی، سب سے بڑا خطرہ ٹل گیا، حکومت نے واضح اعلان کردیا

سعودی عرب کی مالی مشکلات کے پیش نظر خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ نئے بجٹ میں نئے ٹیکس لگائے جا رہے ہیں مگر وزیر خزانہ نے یہ کہہ کر سب کو خوش کردیا کہ شہریوں، سعودی کمپنیوں اور غیر ملکیوں میں سے کسی پر بھی ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ ...

دوپہر 3 بجکر 51 منٹ مزید پڑھیں
امریکہ نے سعودی عرب کو ’سزا‘ دینے کا اعلان کردیا

 سعودی عرب کی یمن میں جاری فوجی کارروائی کے خلاف اس کے مخالفین کی جانب سے مچایا جانے والا شور بالآخر رنگ لے آیا ہے۔ بار بار سامنے آنے والے الزامات کے نتیجے میں امریکا نے بھی سعودی عرب کو سویلین ہلاکتوں کا الزام دیتے ہوئے اسے اہم ترین ہتھیاروں کی فروخت...

دوپہر 1 بجکر 84 منٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب : "مندی کے دُھوئیں" کے سبب دائر مقدمے کا فیصلہ

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں "مندی تیار کرنے والے" شخص نے یہ سوچا بھی نہ تھا کہ تنور سے نکلنے والا دُھواں اُس کے خلاف عدالتی مقدمے کا سبب بن جائے گا۔مندی (گوشت اور چاولوں پر مشتمل پکوان) کو علاقے میں ایک مقبول کھانے کی حیثیت حاصل ہے۔ اس کی تیاری کے سل...

سپہر 5 بجکر 33 منٹ مزید پڑھیں
عمرہ کی مقررہ مدت میں تاخیر کرنے پر 1 لاکھ ریال جرمانہ، قید کی سزا

سعودی عرب کے ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹ نے ایک بیان میں معتمرین اور زائرین سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ سعودی عرب میں قیام کی قانونی مدت کی سختی سے پابندی کریں۔ وقت مقررہ گذر جانے کے باوجود واپس نہ لوٹنے والے معتمرین کو پچاس ہزار ریال سے ایک لا...

سپہر 5 بجکر 92 منٹ مزید پڑھیں
کیا آ پ کومسجدنبویﷺمیں موجود’ریاض الجنتہ‘کے بارے میں معلوم ہے؟ایمان افروز معلومات جانئے

سجد نبوی مسلمانوں کے لیے خانہ کعبہ کے بعد سب سے مقدس اور پرکشش مقام ہے۔ مسجد نبوی قدیم و جدید فن تعمیر کا انتہائی دلآویز سنگم ہے۔ مسجد کا سرسبزو شاداب حصہ ریاض الجنتہ وہ جگہ ہے جہاں کبھی اصل مسجد نبوی ہوا کرتی تھی۔ مؤرخین بیان کرتے ہیں کہ مسجد کا محراب،جس...

شام 7 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں