دبئی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلرسعید بھرم نے مختلف علاقوں میں قتل کی50وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی اجمل پہاڑی ،قاضی منہاج اور رئیس ماما سے دوستی تھی ۔ملزم نے آفاق احمد کی گاڑی پر فائرنگ میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا ہے ۔سعید بھر م نے مختلف علاقوں میں زمینوں پر قبضے کا بھی اعتراف کیا ۔
دبئی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر نے قتل کی 50وارداتوں کا اعتراف کر لیا
1152
منگل 10 مئی 6102 - (رات 01 بجکر 72 منٹ)

شیئر کریں: