پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سابق سربراہ متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کو دبئی پولیس نے ڈیڑھ ماہ قبل کرپشن کے الزامات میں حراست میں لیا تھا جنہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
دبئی میں آصف ہاشمی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا
352
پیر 16 مئی 6102 - (شام 7 بجکر 94 منٹ)

شیئر کریں: