عجمان کی عمارت میں آگ لگ گئی

51418 تعبيرية منگل 29 مارچ‬‮ 6102 - (صبح 9 بجکر 84 منٹ)

شیئر کریں:

عجمان کی عمارت میں آگ لگ گئی دبئی: متحدہ عرب امارات کےشہرعجمان کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق عجمان کی عمارت میں لگنے والی آگ فائربریگیڈ نےتین گھنٹے کی جدوجہد کےبعد بجھادی۔ آگ کی وجہ سے نزدیکی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ شہری دفاع عجمان کےمطابق آگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا