انٹرنیشنل خبریں

افغانستان کے ٹرمپ نے دنیا میں دھوم مچادی

تفصیلات کے مطابق پاکستان  کے پڑوسی ملک افغانستان کی امریکا سے دشمنی کی اپنی ایک تاریخ ہے لیکن شدت پسند سمجھے جانے والے میں اسملک میں کچھ روشن خیال لوگ بھی رہتے ہیں جو اپنے بچوں کا مستقبل اچھا دیکھنا چاہتے ہیں۔ افغان لوگ امریکا کو اپنا دشمن سمھجتے ہیں لیکن ...

دوپہر 2 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
مرد اورخواتین میں کوئی فرق نہیں ، سعودی شہزادہ محمدبن سلمان

واشنگٹن : سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کا کہنا ہے کہ مرد اورخواتین میں کوئی فرق نہیں، سعودی خواتین ورکرز کو مردوں کے برابر تنخواہیں دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکا کے دورے پر پہنچ گئے، امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے...

دوپہر 1 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
ولادی میر پیوٹن چوتھی بار روس کے صدر منتخب

تفصیلات کے مطابق روس میں ہونے والے صدارتی انتخاب کا معرکہ ایک بار پھر ولادی میر پیوٹن نے سرکرلیا، جس کے بعد وہ 6 سال تک روس کے صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ روس کے سینٹرل الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب میں ڈالے جانے والے ووٹوں ک...

صبح 8 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
شام جنگ،ترک افواج نے عفرین کا کنڑول سنبھال لیا

تفصیلات کے مطابق شام کے شمال مغربی حصّے میں گذشتہ آٹھ ہفتوں سے جنگ کے بعد ترک فوج نے اپنے اتحادیوں کے ہمراہ عفرین کا کنڑول حاصل کرکے اپنا پرچم لہرا دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے عفرین کا کنڑول کرد ملیشیا کے ہاتھ میں تھا، جو انہوں نے شامی افواج کی حمایت س...

رات 01 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
روس کے صدارتی الیکشن، پیوٹن کا پلڑا چوتھی بار پھر بھاری

تفصیلات کے مطابق روس میں صدارتی انتخاب کے لیے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا سلسلہ اختتام ہوگیا ہے، کچھ دیر بعد روس کے نئے صدر کا اعلان کیا جائے گا، صدر ولادی میر پیوٹن کے چوتھی بار ملک کے سربراہ منتخب ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ صدارتی انتخاب کے لئے ووٹنگ...

رات 01 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے سے حقائق نہیں چھپ سکتے: برطانوی وزیر اعظم

لندن: برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے تئیس برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے سے حقائق تبدیل نہیں کیے جاسکتے، برطانوی سرزمین پر دو افراد پر قاتلانہ حملے کی روسی ریاست ہی ذمہ دار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی حکمراں جماعت ...

شام 8 بجکر 62 منٹ مزید پڑھیں
لندن کا منفرد ترین ہوٹل، کرایہ صرف 35 ڈالر

لندن: برطانیہ میں کمپنی نے یورپ کی سطح پر اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل متعارف کرایا ہے جس میں ایک رات کا کرایہ صرف 35 ڈالر ہے۔ ہوٹل ایک کے اوپر ایک جڑے ہوئے کمروں پر مشتمل ہے، جن میں ہر ایک کو ’کیپسول‘ کا نام دیا گیا ہے، اس کوشش کا مقصد سیاحوں کو سستا متبادل ف...

شام 8 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
فلپائن : ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی،4 افراد جھلس کرہلاک، 6 زخمی

تفصیلات کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ایک مقامی ہوٹل اور کسینو کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چار افراد جُھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ 6 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منیلا پویلین ہوٹل اور کس...

شام 7 بجکر 65 منٹ مزید پڑھیں
طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف پاکستان کے حقیقی اقدامات کے منتظر ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف پاکستان کے حقیقی اقدامات کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان اور دہشت گردوں کے خلاف مزید اقدامات کرے، اب تک پاکستا...

شام 6 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
ٹرمپ کا انوکھا فیصلہ، ایف بی آئی کا اعلیٰ عہدے دار اپنی ریٹائرمنٹ سے ایک روز پہلے برطرف

واشنگٹن: امریکا میں اعلیٰ عہدے داروں کی غیرمتوقع برطرفی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایف بی آئی کے ایک اعلیٰ عہدے دار کو ریٹائرمنٹ سے فقط ایک روز قبل برطرف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل فیڈرل نے بیورو آف انویسٹی گیشن کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو ...

شام 8 بجکر 15 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں