سوشل میڈیا پر مقبول ترین

ہٹلرکا فون دولاکھ تینتالیس ہزارڈالرمیں فروخت

میری لینڈ: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کے رہنما ہٹلر کے زیراستعمال ٹیلیفون امریکہ میں2لاکھ 43ہزارڈالر میں فروخت ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزامریکی ریاست میری لینڈ میں جرمنی کے سابق رہنما اڈولف ہٹلرکے ٹیلیفون کی نیلامی میں بولی لگائی گئی جسے دولاکھ تی...

صبح 6 بجکر 03 منٹ مزید پڑھیں
اپنے معنوں کی تصویر پیش کرتے عربی الفاظ

لفظوں کو ان کے لغوی معنوں میں ڈھلتے دیکھنا ایک نہایت ہی دلچسپ مرحلہ ہوگا جو یقیناً لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے گا۔ مثال کے طور پر لفظ ’بلی‘ کو اگر آپ کے سامنے ایسی صورت میں پیش کیا جائے کہ پہلی نظر میں وہ آپ کو دیکھنے پر ایک بلی ہی معلوم ہو، تو یہ یقیناً...

صبح 6 بجکر 03 منٹ مزید پڑھیں
ہاتھ کے اشارے سے رنگ بکھیرتا جادوئی کینوس

مصوروں کے لیے اپنے فن اور تخیل کو وجود میں لانا ایک دقت طلب مرحلہ ہے جس میں ان کے جسم اور دماغ کی پوری توانائی صرف ہوجاتی ہے۔ لیکن کیا ہی اچھا ہو، کہ اگر مصور صرف اپنے ہاتھ کو حرکت دے، اور اس کی مطلوبہ تصویر رنگوں کے ساتھ کینوس پر بکھر جائے؟ گو کہ یہ کسی ج...

صبح 01 بجکر 13 منٹ مزید پڑھیں
فلپائن میں رنگ برنگے غبارے فضا میں بکھر گئے

منیلا: فلپائن میں اکیسواں بین الاقوامی ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول بھر پور انداز میں منعقد کیا گیا۔ فیسٹیول میں دنیا بھر سے سیاحوں نے شرکت کی۔ فلپائن کی فضا میں تاحد نگاہ خوبصورت دیوہیکل غبارے بکھر گئے۔ بین الاقوامی ہاٹ ایئر بلون فیسٹول میں 12 ممالک نے حصہ لیا...

دوپہر 4 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
پریوں کی گزر گاہ ننھے منے دروازے

واشنگٹن: امریکی ریاست مشی گن میں ایک چھوٹا سا قصبہ ایسا ہے جہاں جانے والوں کو ایک حیرت انگیز اور کسی حد تک پراسرار شے نظر آتی ہے۔ یہ پراسرار شے قصبہ میں جا بجا بکھرے ننھے منے سے دروازے ہیں جنہیں پریوں کا دروازہ یا فیری ڈور کہا جاتا ہے۔ یہ ننھے منے دروا...

دوپہر 4 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی برفانی لائبریری

روس میں دنیا کی پہلی برفانی لائبریری کا افتتاح کردیا گیا۔ اس انوکھی لائبریری میں برف کی دیواروں پر مختلف اقوال و جملے لکھے گئے ہیں۔ اپنی نوعیت کی منفرد اس لائبریری کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے اپنے پسندیدہ عبارات و منتخب جملے بھیجے جنہیں برف سے بنی د...

سپہر 5 بجکر 55 منٹ مزید پڑھیں
قاہرہ کی سڑکوں پر رقصاں خواتین بیلے ڈانسرز

کیا آپ نے کبھی بیلے ڈانسرز کو سڑک پر رقص کرتے دیکھا ہے؟ مغربی ممالک میں تو شاید یہ ایک عام بات ہو لیکن ایشیائی خصوصاً مسلمان ممالک میں یہ ایک نہایت ہی حیرت انگیز اور غیر معمولی بات ہے۔ سڑک پر رقاصوں اور خصوصاً خواتین رقاصاؤں کا رقص بہت سوں کو ناگوار گزر س...

سپہر 5 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
کاغذ سے تصویر اور تکمیل کا مرحلہ

کاغذ پر تصویر کی تشکیل اور پھر اس کی تکمیل تک کا مرحلہ کوئی آسان عمل نہیں، تخلیق کار کی تخلیق کا سارا کرب اس دوران ان کاغذوں پر بکھر آتا ہے، اور پھر یہ کرب فن پارے کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ انہی تینوں مراحل کے نام سے اپنی نمائش منعقد کرنے والے 3 فنکار افش...

سپہر 5 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والے الفاظ

الفاظ کے ذریعہ گفتگو کرنا ایک ایسا فن ہے جو صرف انسانوں کو میسر ہے۔ ایک مشہور مقولہ ہے، ’زبان میں کوئی ہڈی نہیں ہوتی، مگر یہ باآسانی کسی کی ہڈی توڑ سکتی ہے‘۔ ہماری زندگی میں کئی الفاظ عادات کی شکل میں ہماری اپنی اور دوسروں کی زندگی پر منفی یا مثبت اثرات م...

شام 7 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں
سلواکیہ میں برف سے بنا انوکھا گرجا گھر

سلواکیہ : برف سے بنا گرجا گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ برف سے بنے اسنو مین تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے۔ سلواکیہ کے ایک آرکیٹکٹ نے برف کا گرجا گھر بناکر سب کو حیران کر دیا ہے، جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس گرجا گھر کی تعمیر میں نوے ٹن کی برف...

شام 7 بجکر 25 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں