صحت

دوڑنا گھٹنوں کے لیے فائدہ مند یا سوزش پیدا کرنے کا سبب؟

جاگنگ کرنا یا بھاگنا ورزش کرنے اور جسم کو فعال رکھنے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ بعض طبی ماہرین کا خیال ہے کہ روزانہ بھاگنے کی عادت گھٹنوں کے لیے نقصان دہ ہے اور یہ گھٹنوں کی تکلیف کا سبب بن سکتی ہے۔ حال ہی میں امریکی ماہرین نے اس خیال کی حقیقت جاننے کے لیے ا...

صبح 11 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
دانتوں سے ناخن کترنا ذہنی انتشار کی علامت

ہوسکتا ہے آپ ناخن کترنے کی عادت بد میں مبتلا ہوں یا آپ کے آس پاس موجود کسی شخص میں یہ عادت پائی جاتی ہو۔ بعض نفاست پسند لوگ اس عادت سے نہایت کراہیت اور الجھن میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ آئیے آج اس عادت کے بارے میں کچھ حقائق جانیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ د...

صبح 6 بجکر 03 منٹ مزید پڑھیں
خواتین ڈاکٹرز مرد ڈاکٹروں سے بہتر؟

آپ جب بھی کسی بیماری کا علاج کروانے جاتے ہیں تو خواتین ڈاکٹرز کو ترجیح دیتے ہیں یا مرد ڈاکٹرز کو؟ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مرد ڈاکٹرز آپ کا زیادہ بہتر علاج کر سکیں گے تو آپ کو فوراً اس غلط فہمی کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں کی جان...

صبح 01 بجکر 34 منٹ مزید پڑھیں
جوڑوں کے درد سے چھٹکارہ پائیں

گٹھیا یا جوڑوں کا درد ایک عام بیماری ہے جسے آرتھرائٹس کہا جاتا ہے۔ اس بیماری کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں کسی حادثے کے نتیجے میں چوٹ لگنا، میٹا بولک نظام کی خرابی، بیکٹریل اور وائرل انفیکشن کے بالواسطہ یا بلا واسطہ اثرات اور کیلشیئم کی کمی شامل ہیں۔...

صبح 01 بجکر 34 منٹ مزید پڑھیں
پنجاب میں ادویہ ساز کمپنیوں کا ڈرگ ایکٹ کے خلاف ہڑتال کا اعلان

لاہور: فارماسوٹیکل مینوفیکچررز نے ڈرگ ایکٹ کے خلاف کل سے پنجاب بھر میں میڈیکل اسٹورز بند کرکے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فارما سوٹیکل مینو فیکچررز نے پنجاب اسمبلی میں منظور کئے جانے والے ڈرگ ایکٹ 1976 کے ترمیمی بل کی مخالفت کردی ہے او...

دوپہر 2 بجکر 43 منٹ مزید پڑھیں
کیا آپ اتنی بزرگ سرجن سے آپریشن کروائیں گے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ روس میں ایک ایسی سرجن بھی ہیں جو کہ 89 سال کی عمر میں بھی باقاعدگی سے مریضوں کا آپریشن کرتی ہیں۔ جی ہاں! آئیے آپ کو ملواتے ہیں ان حیرت انگیز بزرگ خاتون سے جن کا نام ’آلا الائےنیچنا لی وشکنا‘ ہے اور ان کا تعلق روس سے ہے۔  لی وشکنا ک...

دوپہر 3 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
نارنگی کینسر اور گردوں کی پتھری سے بچاؤ میں معاون

سردیوں کا پھل نارنگی اپنے اندر بے شمار خواص و فوائد رکھتا ہے۔ وٹامن سی سے بھرپور یہ پھل کئی بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتا ہے اور جلد کی خوبصورتی کے لیے بہترین ہوتا ہے۔ لیکن اس پھل کے کچھ فوائد ایسے بھی ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ تو آپ ان فوائد کے بارے ...

صبح 01 بجکر 85 منٹ مزید پڑھیں
لیموں کا چھلکا بے شمار فوائد کا باعث

لیموں کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں۔ یہ خاص طور پر گردوں اور جگر کی صفائی کے لیے بہترین ہیں۔ لیکن اگر لیموں کا صرف رس نکال کر استعمال کیا جائے تو ہم اس کے کئی فوائد سے محروم ہوسکتے ہیں۔ لیموں کو استعمال قبل اسے جما دینے سے اس کے فوائد تادیر محفوظ رہ سکتے ہیں...

دوپہر 2 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں
دفتر میں سالگرہ منانے کا نقصان

اگر آپ اپنے دفتر میں اپنی یا اپنے ساتھیوں کی سالگراہیں منانے اور ان میں شریک ہونے کے عادی ہیں تو جان جائیں کہ آپ اپنی صحت کو سخت نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ماہرین طب نے خبردار کیا ہے کہ دفاتر میں ’کیک کلچر‘ موٹاپے اور دانتوں کی مختلف بیماریوں کا باعث بن رہا ہے...

دوپہر 3 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں
یرقان کی علامات سے آگاہی حاصل کریں

یرقان یوں تو بچوں کی بیماری ہے لیکن کوئی بھی شخص عمر کے کسی بھی حصہ میں اس مرض کا شکار ہوسکتا ہے۔ یرقان جگر میں خرابی کی علامت بھی ہوسکتا ہے۔ یرقان کی کچھ علامات ہوتی ہیں جن سے واقفیت حاصل کرنی ضروری ہے تاکہ اس مرض کا فوری تدارک کیا جاسکے۔ یرقان میں آنکھ...

دوپہر 3 بجکر 35 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں