واشنگٹن: امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ امریکی شہریوں کو سنہ 2022 میں بھی ماسک استعمال کرنا پڑے، امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 5 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہیں۔
امریکا میں کرونا وائرس کب تک برقرار رہے گا؟
1
منگل 23 فروری 1202 - (صبح 7 بجکر 81 منٹ)

شیئر کریں: