ماہ اگست کے دوران مہنگائی میں کمی، مگر اشیاء ضروریہ مہنگی

43 تعبيرية جمعرات 1 ستمبر‬‮ 6102 - (رات 01 بجکر 92 منٹ)

شیئر کریں:

ماہ اگست کے دوران مہنگائی میں کمی، مگر اشیاء ضروریہ مہنگی کراچی: مالی سال 2015-16ء کے دوسرے ماہ (اگست 2016ء ) کے مہینے میں ملکی بھر میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین فیصد کی کمی ہوٗئی۔ پاکستان ادارئے شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں گیارہ سے اکیس فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس کے مطابق اگست میں چینی قیمت میں چھ عشاریہ چھ فیصد جبکہ انڈے آٹھ فیصد تک مہنگے ہوئے۔ اگست کے دوران دال چنا ڈھائی فیصد جبکہ سونا دو فیصڈ مہنگا ہوا، عداد وشمار کے مطابق ایک سال میں, دال ماش چھیالیس فیصد, دال چنا اکتالیس فیصد, سفید چنے اٹھاون فیصد مہنگی ہوئی ہیں، بیسن کی قیمت میں اٹتیس اور آلو بتیس فیصد مہنگے ہوے۔ اس خبر کو لائیک یا شیئر کرنے اور مزید خبروں تک فوری رسائی کے لیے ہمارا اور وزٹ کریں