فلائی دبئی نے حالیہ روس میں پیش آنے والے پلین کریش کے لواہکین کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لئے ٢٠ ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا- پلین کریش میں جاں بحق ہونے والے ہر فرد کی فیملی کو فلائی دبئی کی جانب سے ٢٠ ہزار ڈالرز دیے جاینگے- فلائی دبئی فلائٹ FZ981 جنوبی روس کے شہر روستوو میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئی- جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ٦٢ بتائی جارہی ہے-
فلائی دبئی نے پلین کریش میں جاں بہاک ہونے والوں کے لواہکین کے لئے ٢٠ ہزار ڈالرز کا اعلان کردیا
85922
اتوار 20 مارچ 6102 - (صبح 11 بجکر 41 منٹ)
شیئر کریں: