عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کی بجائے میری فلم دیکھ لیں توبہترہے،میرا

1778 تعبيرية ہفتہ 12 مارچ‬‮ 6102 - (سپہر 5 بجکر 35 منٹ)

شیئر کریں:

عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کی بجائے میری فلم دیکھ لیں توبہترہے،میرا اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا شاہدآفریدی کی مداح نکلیں ، انہوں نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارت جانے کے بجائے میری فلم دیکھ لیں توبہترہے ،آفریدی کمال کے کھلاڑی اورمیرے فیورٹ ہیں وہ میدان میں عمران خان کے بغیربھی اپناکمال دکھائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے میرانے کہاکہ شاہدآفریدی ان کے فیورٹ اورکمال کے کھلاڑی ہیں ان میں کرکٹ کے میدان میں اپناجوہردکھانے کی صلاحیت موجودہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولکتہ جانے کے بجائے میری فلم دیکھ لیں توزیادہ بہترہے ۔