اہم خبریں

50 سالہ شخص نے 5 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ٹبہ سلطان پور : پچاس سالہ شخص نے پانچ سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جس کے بعد زیادتی کی ویڈیو وائرل کردی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹبہ سلطان پور کے نواحی علاقے بستی سحر میں 50سالہ شخص نے 5سالہ بچے کے ساتھ زی...

صبح 11 بجکر 24 منٹ مزید پڑھیں
'مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرناجہنم جیسا ہے'بھارتی جارحیت کا پردہ چاک

پیرس : آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت کا پردہ چاک کردیا اور کہا ایک سال میں مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرناجہنم جیسا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار پر مقبوضہ کشمیر میں آزادی صحافت کی خلا...

صبح 11 بجکر 93 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی، دن کے آغاز پر 100 انڈیکس 539 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار...

صبح 11 بجکر 52 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارت کوایک اور موقع دینے کیلئے رابطہ ‌کرلیا ،جواب کا انتظار

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن معاملے پربھارت کوایک اور موقع دینے کیلئے رابطہ کیا، بھارت کے جواب کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں سے ا...

صبح 11 بجکر 22 منٹ مزید پڑھیں
امریکا: بھرے ریستوران میں 47 سالہ شخص کی عجیب و غریب حرکت

امریکا میں ایک شخص نے ریستوران میں ایک چھوٹے بچے کو ماسک اتارنے کا کہا اور نہایت قریب جا کر اس سے کہا کہ تم کرونا وائرس کا شکار ہوجاؤ گے، پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں 47 سالہ جیسن کوپن ہیور نامی شخص کو پولیس نے حراست میں لے...

صبح 11 بجکر 91 منٹ مزید پڑھیں
ایم ایل ون پاکستان کی تاریخ بدلنے والا منصوبہ ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون پاکستان کی تاریخ بدلنے والا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایکنک نے ایم ایل ون منصوبہ منظور کرلیا ہے، منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا۔ شی...

صبح 11 بجکر 21 منٹ مزید پڑھیں
امریکا: بھرے ریستوران میں 47 سالہ شخص کی عجیب و غریب حرکت

امریکا میں ایک شخص نے ریستوران میں ایک چھوٹے بچے کو ماسک اتارنے کا کہا اور نہایت قریب جا کر اس سے گفتگو کی، پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں 47 سالہ جیسن کوپن ہیور نامی شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جیسن...

صبح 11 بجکر 8 منٹ مزید پڑھیں
سیکیورٹی کونسل اراکین مسئلہ کشمیر کو حل ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، منیر اکرم

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل اراکین مسئلہ کشمیر کو حل ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، سیکیورٹی کونسل رکنیت کیلئے بھارت کی حمایت کا فیصلہ غلط تھا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیراکرم نے اے آروائی ...

صبح 01 بجکر 85 منٹ مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کا کراچی میں بارش سے متعلق اہم بیان

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی میں بارش لوکل سسٹم کے تحت ہورہی ہیں، خلیج بنگال کا سسٹم شام تک سندھ میں داخل ہو سکتا ہے ، جس کے باعث جمعہ اور ہفتہ کوتیز بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا آغازہوگیا ہ...

صبح 01 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
سردیوں میں کرونا نئے روپ میں سامنے آئے گا، ماہرین کا انکشاف

لندن: برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دسمبر میں کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرجائے گی اور ملک میں ماضی کے مقابلے میں زیادہ کیسز رپورٹ ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے برطانیہ کو کرونا سے متعلق متنبہ کیا ہے کہ موسم سرما میں کرو...

صبح 01 بجکر 92 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں