انٹرٹینمنٹ

میری مدد کرنے پر شکریہ آرمی چیف، ندیم

آرمی چیف کے نوٹس لینے پرسعودی عرب میں قید پاکستانی کو رہائی مل گئیکراچی : سعودی عرب کی جیل میں قید پاکستانی شہری ندیم وطن واپس پہنچ گیا ، ندیم نے رہائی دلانے پر آرمی چیف کا شکریہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی جیل میں قید پاکستانی شہری ندیم رہائی کےبعد وطن و...

دوپہر 1 بجکر 73 منٹ مزید پڑھیں
بال ٹیمپرنگ اسکینڈل، ڈیوڈ وارنر کا پابندی کے خلاف اپیل نہ…

سڈنی: بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ملوث آسٹریلوی نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے پابندی کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ اپنی سزا تسلیم کرتا ہوں، پابندی کے خلاف کوئی اپیل نہیں کروں گا، غلطی پر معافی مانگتا ہوں، اچھا ...

دوپہر 1 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
پاکستان کی کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیر میں 20 سے زائد افراد کو شہید کیا، کشمیریوں کا حوصلہ توڑنے کے لیے نوجوانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر...

دوپہر 1 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں
دہشت گردوں کوملک کےلیےخطرہ نہیں بننےدیں گے،وزیرخارجہ خواجہ…

 ہمیشہ جمہوریت کی جنگ لڑی اورلڑتےرہیں گے، خواجہ آصفاسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردوں کوملک کےلیےخطرہ نہیں بننےدیں گے، سیکیورٹی فورسزنےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں بےپناہ قربانیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے انسداد دہشت گ...

دوپہر 21 بجکر 75 منٹ مزید پڑھیں
زندگی کو بدمزہ بنانے والے ناپسندیدہ افراد سے جان چھڑائیں

کیا آپ کے ذہن میں ناپسندیدہ افراد کی کوئی فہرست موجود ہے؟ اگر ان افراد سے ملنا پڑے تو آپ کیا کرتے ہیں؟ یقیناً یہ اکتا دینے والی صورتحال ہوتی ہے۔ بعض افراد اپنی منفی اور سطحی سوچوں کے باعث بیزار کردیتے ہیں اور کوئی بھی ان سے ملنا اور بات کرنا نہیں چاہتا۔ ...

دوپہر 21 بجکر 73 منٹ مزید پڑھیں
دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں جس نےدہشت گردی کےخلاف جنگ…

عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال قربان کیا: وزیر داخلہامریکی امداد نہ ملنےسےکوئی فرق نہیں پڑے گا‘ وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ کاحصہ بنے، ہم نے اس جنگ کاحصہ بننےکی قیمت ادا کی۔ تفصیلات ...

دوپہر 21 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
کیپٹن(ر) صفدرنے عمران خان اور آصف زرداری کا بھائی قرار دے…

 اقامہ کی طرح پرویزمشرف کی بھی تفتیش کی جائے، کیپٹن صفدر اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کےداماد کیپٹن (ر)صفدر نے عمران خان اور آصف زرداری کا بھائی قرار دے دیا اور کہا کہ امپائر نے واجد ضیا سے غلط جگہ فیلڈنگ کروادی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے با...

دوپہر 21 بجکر 7 منٹ مزید پڑھیں
عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال قربان کیا:…

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال سب قربان کیا۔ دہشت گردی کے خاتمے سے ہی پاکستان اپنی اصل منزل کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا...

دوپہر 21 بجکر 2 منٹ مزید پڑھیں
حکومت نےدل و جان سے عوام کی خدمت کی ہے، شہباز شریف

مخالفین کی تنقیدکی پرواہ نہیں،آخری سانس تک خدمت کرنا چاہتا ہوں، شہبازشریفلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 5سال بعدمسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی عدالت میں سرخروہے، حکومت نےدل و جان سے عوام کی خدمت کی ہے، جھوٹ بولنے والوں کو ہوش کے ناخن لی...

صبح 11 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
شام و عراق کے جنگ زدہ علاقوں میں ماحولیاتی تباہی عروج پر

دمشق: شام میں جاری ہولناک جنگ کو 6 برس مکمل ہوچکے ہیں۔ سنہ 2016 میں اس جنگ میں مرنے والوں کی تعداد کا اندازہ 4 لاکھ کے قریب لگایا گیا تھا۔ عراق میں بھی جاری جنگ میں دہشت گرد تنظیم داعش نے بے شمار شہروں کو تباہ کردیا جبکہ 33 لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہوگئے۔...

صبح 11 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں