شاہد کپور کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد 8ملین سے بڑھ گئی

1446 تعبيرية پیر 14 مارچ‬‮ 6102 - (دوپہر 0 بجکر 01 منٹ)

شیئر کریں:

شاہد کپور کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد 8ملین سے بڑھ گئی ممبئی......بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکارشاہدکپور فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد 8ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس پر بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے ٹوئٹر پیغام میں اپنے چاہنے والوں کو شکریہ ادا کیاہے۔