پہلی بار عجیب الخلقت شارک کی موجودگی کی تصدیق

223 تعبيرية منگل 20 دسمبر‬‮ 6102 - (صبح 01 بجکر 54 منٹ)

شیئر کریں:

پہلی بار عجیب الخلقت شارک کی موجودگی کی تصدیق سائنسدانوں نے سمندر کی اتھاہ گہرائیوں کی ایک ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک عجیب الخلقت اور مختلف وضع کی شارک حرکت نظر آرہی ہے۔ اس سے قبل ماہرین نے کئی بار اندازوں کی بنیاد پر اس وضع کی شارک کا ذکر کیا تھا اور ان کا ماننا تھا کہ یہ شارک کی وہ نسل ہے جو ڈائنو سارز سے بھی پہلے سے ہماری زمین پر موجود ہے۔ تاہم اب تک اسے کسی نے نہیں دیکھا تھا جس کے باعث یہ شارک ایک تخیلاتی حیثیت اختیار کر گئی تھی اور اس کے بارے میں مصدقہ طور پر نہیں کہا جاسکتا تھا کہ آیا یہ موجود ہے بھی یا نہیں۔ مزید پڑھیں: شارک جو 400 سال تک زندہ رہ سکتی ہے مزید پڑھیں: شارک کے حملے سے بچانے والا کڑا البتہ اب امریکا کے مونٹری بے ایکوریم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ اس ویڈیو کے بعد اس شارک کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس شارک کو شمالی نصف کرے کے سمندر میں نہایت گہرائی میں دیکھا گیا جو اس کی قدرتی پناہ گاہ ہے۔ جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ شارک دیگر شارک مچھلیوں کی نسبت کچھ مختلف ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس شارک کا جنسی عضو اس کے سر پر موجود ہوتا ہے۔ اس خبر کو لائیک یا شیئر کرنے اور مزید خبروں تک فوری رسائی کے لیے ہمارا اور وزٹ کریں