رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان

1160 تعبيرية جمعہ 8 اپریل‬‮ 6102 - (رات 9 بجکر 45 منٹ)

شیئر کریں:

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی کے دیگر ممبران غلام مرتضیٰ، مفتی سید صابر حسین، قادری نذیر احمد نعیمی، مولانا حافظ محمد سلفی، مولانا صابر نورانی، مولانا اسد اور علامہ سید علی کرار نے شرکت کی۔

اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں سے رجب المرجب کا چاند دکھائی دینے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد مفتی منیب الرحمان نے رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔