سلواکیہ میں برف سے بنا انوکھا گرجا گھر

91 تعبيرية منگل 7 فروری‬‮ 7102 - (شام 7 بجکر 25 منٹ)

شیئر کریں:

سلواکیہ میں برف سے بنا انوکھا گرجا گھر سلواکیہ : برف سے بنا گرجا گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ برف سے بنے اسنو مین تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے۔ سلواکیہ کے ایک آرکیٹکٹ نے برف کا گرجا گھر بناکر سب کو حیران کر دیا ہے، جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس گرجا گھر کی تعمیر میں نوے ٹن کی برف کی اینٹیں استعمال کی گئیں ہیں، اس گرجا گھر میں بنائے گئے مجسمے بھی برف ترش کا بنائے گئے ہیں، جس میں مختلف رنگوں کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔ دنیا کے اس منفرد اور انوکھے گرجا گھر میں شادیاں، کنسرٹ اور دیگرتقریبات بھی ہوتی ہیں، مختلف ممالک سے سیاح برف سے بنے گرجا گھر میں آکر تصاویر بنا کر ان لمحات کو کیمرے میں کی آنکھ میں قید کرلیتے ہیں۔ اس خبر کو لائیک یا شیئر کرنے اور مزید خبروں تک فوری رسائی کے لیے ہمارا اور وزٹ کریں