شما لی کو ریا کی خفیہ جگوں کی تصاویر پہلی بار منظر عام پر

131799 تعبيرية منگل 15 مارچ‬‮ 6102 - (دوپہر 21 بجکر 42 منٹ)

شیئر کریں:

شما لی کو ریا کی خفیہ جگوں کی تصاویر پہلی بار منظر عام پر ایک بہادر فوٹوگرافر نے  شمالی کوریا میں شاندار تصاویر کی نظر بندی کی، اور اس پورے  سیریزکو بنا نے اور اسمگل کرنے  کی خا طر اپنی زندگی خطرے میں ڈالی.

 

 

1. دارالحکومت پیانگ یانگ میں سٹریٹ کلینر گلیاں صاف کرتے ہویے، جن کی کار کرد گی کو ایک فوجی غور سے دیکھ رہا ہیں 

 

2.  ایک ویٹریس ایک ریستوران میں کام کررہی ہے, جبکہ  ٹیلی ویژن  پر حکومت کی جانب سے چلنے والا پروپیگنڈہ  چل رہا ہیں.

 

3. کچھ لوگ  انسانی فضلے کو فروخت کرنے کی انتظار کر رہے جو کہ  کھاد کے طور پر استعمال کیا جائے گا.

 

4.  مقامی لوگ ٹرین کے گزرنے کا انتظار کر رہے ہیں، یہ فوٹو شمالی کوریا کی دیہی زندگی کی عکاسی کرتی ہیں 

5. روزمرہ کی زندگی

 

6. روزمرہ کی زندگی

 

7.روزمرہ کی زندگی

 

مزید تصاویر کیلیے یہاکلک کریں