کورنگی: پولیس موبائل پر فائرنگ، دواہلکاراور ایک بچہ جاں بحق

3 تعبيرية جمعہ 21 جولائی‬‮ 7102 - (دوپہر 2 بجکر 1 منٹ)

شیئر کریں:

کورنگی: پولیس موبائل پر فائرنگ، دواہلکاراور ایک بچہ جاں بحق کراچی: کورنگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک پولیس اہلکاراور بچہ جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سےایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اےایس آئی سمیت دو پولیس اہلکاراور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق عوامی کالونی تھانے کےاہلکاروں کو دارالعلوم کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس موبائل پرفائرنگ کا نوٹس لےلیا