ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی نازیباتصویر لیک ہوگئی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا ۔

1 تعبيرية منگل 14 نومبر‬‮ 7102 - (سپہر 5 بجکر 02 منٹ)

شیئر کریں:

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی نازیباتصویر لیک ہوگئی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا ۔ بھارتی میڈیاکے مطابق سوناکشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نازیبا تصویر لگائی ہے۔ تصویر نے منظر عا م پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے جبکہ اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے مختلف رائے بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔واضح رہے کہ سوناکشی آجکل سنگاپور میں اپنی دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں،وہ بھارتی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں۔ انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا ہے۔اور اب ان کا شمار بھارت کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔