غدار تو تھے ہی ....لیکن چور بھی ہونگے کسی نے نہیں سوچا

134911 تعبيرية جمعرات 24 مارچ‬‮ 6102 - (دوپہر 1 بجکر 53 منٹ)

شیئر کریں:

غدار تو تھے ہی ....لیکن  چور بھی ہونگے کسی نے نہیں سوچا یف بی آر حکام کے مطابق قومی ٹیم کے کرکٹرز عمر اکمل، احمد شہزاد اور ذوالفقار بابر کو 14سال -2013 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے اور اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر وکلا کے ذریعے کئی بار نوٹسز بھیجے گئے لیکن اس کے باوجود تینوں کرکٹرز کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا جس پر تینوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد اس وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے قومی ٹیم کے ساتھ بھارت میں موجود ہیں جب کہ ذوالفقار بابر پاکستان میں ہی موجود ہیں۔