قندیل بلوچ کا فیس بک پیج ختم کردیا گیا

133433 تعبيرية جمعرات 24 مارچ‬‮ 6102 - (دوپہر 2 بجکر 31 منٹ)

شیئر کریں:

قندیل بلوچ کا فیس بک پیج ختم کردیا گیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متنازعہ ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ جو اپنی غیر اخلاقی حرکتوں کی وجہ سے آج کل خبروں میں ان ہیں ان کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ ان کا آفیشل فیس بک پیج ایک مرتبہ پھر ختم کردیا گیا ہے ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان کا پیج فیس بک انتظامیہ نے ختم کیا ہے یااداکارہ نے از خود یہ قدم اٹھایا ہے ۔یادرہے کہ پاکستان اور انڈیا کے میچ سے قبل قندیل بلوچ کی غیر اخلاقی ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعد عوام کی جانب سے بہت شدید ردعمل سامنے آیا تھا جس کے باعث فیس بک انتظامیہ نے ان کا پیج بلاک کر دیا تھا لیکن پھر شرائط کے بعد اوپن کردیا گیا تھا۔