آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمن سفیر کی ملاقات

133961 تعبيرية جمعرات 24 مارچ‬‮ 6102 - (سپہر 4 بجکر 7 منٹ)

شیئر کریں:

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمن سفیر کی ملاقات راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمن سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں تعینات جرمن سفیر  نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعلقات و تعاون پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جرمن سفیرنے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔