افغان صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 امریکی فوجی ہلاک

1 تعبيرية بدھ 20 نومبر‬‮ 9102 - (صبح 6 بجکر 82 منٹ)

شیئر کریں:

افغان صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 امریکی فوجی ہلاک لوگر: افغانستان کے صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا نے خبر دی ہے کہ صوبہ لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں 2 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان نے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔