امریکی صدر اوباما کا ارجنٹائن میں ٹینگو ڈانس

132914 تعبيرية جمعرات 24 مارچ‬‮ 6102 - (سپہر 5 بجکر 23 منٹ)

شیئر کریں:

امریکی صدر اوباما کا ارجنٹائن میں ٹینگو ڈانس بیونس آئرس......امریکی صدر بھی روایتی ٹینگو ڈانس کے شائق نکلے، ارجنٹائن میں ٹینگو ڈانس کی مہارت سے سب کو حیران کردیا۔صدر اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما ارجنٹائن کے صدر کے عشائیے میں پہنچے تو محفل میں ہوتا ٹینگو ڈانس دیکھ کردل پرقابو نہ رکھ سکے، ڈانسر کی آفرملنے کی دیر تھی کہ اوباما فلور پر آئے اور ماہررقاص کی طرح شاندار ٹینگو ڈانس پیش کر کے حاضرین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ خاتون اول بھی رقص میں شریک رہیں، صدراوباما اوران کی اہلیہ ان دنوں ارجنٹائن کے دورے پر ہیں۔