کراچی : سندھ حکومت نے وبائی امراض کے ضابطے کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول میں داخلہ لینے پر بچے کا ٹی بی اور ہیپاٹائٹس و دیگر ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
سندھ حکومت کا اسکول میں داخلہ لینے والے بچوں کے حوالے سے اہم فیصلہ
7
منگل 23 فروری 1202 - (صبح 7 بجکر 82 منٹ)

شیئر کریں: