قومی خبریں

کابینہ میں شامل نہ ہونے کی وجہ بھی جلد بتاﺅں گا،نواز شریف سے وزیر اعظم کا عہدہ تو لے لیاگیا لیکن قیادت کوئی نہیں چھین سکتا :چوہدری نثار علی خان

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ  نواز شریف سے وزیر اعظم کا عہدہ تو لے لیا گیا ہے لیکن قیادت کا عہدہ  ان سے کوئی چھین نہیں سکتا ،کابینہ میں شامل نہ ہونے کی وجہ جلد بتاﺅں گا،حکومتوں کو خوشامدیں...

دوپہر 2 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں
ہم نے دیکھا ہے بے نظیر کی تقریباً ننگی تصاویر لاہور میں جہاز سے پھینکی گئیں: شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشفقت محمود نے کہاہے کہ عدالت سے نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئی ہے ، میں تنبیہ کرتاہوں کہ ہوش کریں اور ایسی سطح پر نہ لے کر جائیں، انگریزی محاورہ ہے کہ شیشے کے گھر میں رہنے والوں کو پتھر نہیں پھینکنے چاہیں، بے ...

دوپہر 21 بجکر 81 منٹ مزید پڑھیں
مجھے گالی دی گئی تو لیگی خواتین خاموش تھیں، اب عائشہ گلالئی کیلئے کمیٹی بن گئی: شیریں مزاری

عائشہ گلالئی کے الزامات کی گونج اسمبلی تک بھی پہنچ گئی جہاں ایوان نے متفقہ طورپر ایک کمیٹی تشکیل دینے کے لیے قرارداد منظور کرلی تاہم تحریک انصاف کی رہنماءشیریں مزاری نے کمیٹی بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ خواجہ آصف نے انہیں ایوان میں گالی دی اور معافی نہ...

دوپہر 21 بجکر 71 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان نے دراصل عائشہ گلالئی کو میسیجز بھیجے یا نہیں؟ پتہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ طریقہ آپ بھی جانئے

جدید سمارٹ فونز کے ذریعے کسی کو پیغامات بھیجنے کے متعدد طریقے موجود ہیں۔ سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اور عام طریقہ ایس ایم ایس ہے جو ٹیلی کام نیٹ ورک پر ان کے ٹاورز کے ذریعے کسی دوسرے شخص کو بھیجا جاتا ہے۔ اسے آسان الفاظ میں لیا جائے تو یہ پیغام فون کے ذ...

دوپہر 21 بجکر 31 منٹ مزید پڑھیں
وزیرمملکت کا حلف اٹھانے کے بعد طلال چوہدری کی تصویر بھی سامنے آگئی

میڈیا پر مسلم لیگ ن کا بڑھ چڑھ کر دفاع کرنیوالے طلال چوہدری نے وزیرمملکت برائے داخلہ کا حلف اٹھا لیا ہے اور اس کیساتھ ہی ان کی وزارت میں لی گئی تصویر بھی سامنے آگئی ۔ جمعہ کی صبح ایوان صدر میں صدر ممنون حسین نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی کابینہ اور و...

دوپہر 21 بجکر 1 منٹ مزید پڑھیں
خواجہ آصف کا ایاز صاد ق کو خط ،پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے دوران تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات مانگ لیں

خواجہ آصف نے آج صبح شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں وزیر خارجہ کے منصب کا حلف اٹھا لیاہے اور اب انہوں نے قومی اسمبلی کے سپیکر کو خط لکھ دیاہے جس میں خواجہ آصف نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے دوران تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات مانگ لی ہیں ۔تفصیلات کے مطاب...

صبح 11 بجکر 95 منٹ مزید پڑھیں
”پانامہ کے بعد گلالئی ایشو ہو گیا، کیا ہم۔۔۔“ شاہد خان آفریدی بھی بالآخر میدان میں آ گئے، سٹار آل راﺅنڈر نے ایسی بات کہہ دی کہ سیاستدانوں کے سر شرم سے جھک جائیں گے

 پانامہ کیس کے فیصلے نے ملکی سیاست میں ہلچل برپا کی تو عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات سے ملکی سیاسی منظرنامے میں بھونچال آ گیا ہے۔ لیکن شاہد خان آفریدی اس تمام معاملے سے نالاں نظر آ رہے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ایسے معاملات سے ہم دنیا بھر میں اپنا م...

صبح 11 بجکر 64 منٹ مزید پڑھیں
عمران خان کے مشکلات میں مزید اضافہ - عائشہ گلالئی نے پاکستان کے نامور صحافی کو عمران خان کے بھیجے ہوئے پیغامات دیکھا دیے

نامور صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پیغامات موبائل میں دیکھے،اُن پیغامات سےعائشہ کے الزامات کو تقویت ملتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے بتایا کہ پروگرام سے پہلے میں نے گلالئی سے...

شام 8 بجکر 44 منٹ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں کپتان کے بڑے ٹائیگر نے گلالئی خاندان کا جینا دوبھر کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کے پی کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان نے دھمکی دی ہے کہ عائشہ گلالئی کے والد کو وزیر قوم کے گرینڈ جرگے میں الزامات کے ثبوت دینے ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ ثبوت نہ دے سکے تو قبائلی روایت کے مطابق ان کا گھر گرا دی...

شام 8 بجکر 23 منٹ مزید پڑھیں
سندھ میں امن وامان کی صورت حال بہتر ہے:وزیر داخلہ سندھ سہیل انور

سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور نے سیہون شریف میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہے، لعل شہبازقلندر کے مز ارکے لیے جلد سیکیورٹی پلان ترتیب دیاجائے گا۔سیہون شریف میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے حوالے سے ان کا کہنا...

شام 7 بجکر 03 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں