موسم

لکی مروت: محکمہ وائلڈ لائف نے کاروائی، 2عقاب اور9 چیمپینزی بر آمد

لکی مروت : محکمہ وائلڈ لائف نے کاروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کے دو عقاب اورنو چیمپینزی برآمد کر لئے ۔ لکی مروت میں اعلی نسل کے عقاب اور پاکٹ سائز بندروں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، بنوں ڈیرہ روڈ پر محکمہ وائلڈ لائف نے کاروائی کرتے ہوئے کراچی ...

صبح 7 بجکر 11 منٹ مزید پڑھیں
پلاسٹک کی بوتلوں سے بنائے گئے جوتے

ہماری زندگیوں میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال نہایت عام ہے۔ پینے کے پانی سے لے کر مختلف کاموں میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پینے کے لیے استعمال کی جانے والی پلاسٹک کی بوتلیں عام پلاسٹک سے کہیں زیادہ مضر ہیں۔ ان کے مطابق ...

سپہر 4 بجکر 0 منٹ مزید پڑھیں
میکسیکو میں ماحول دوست سیاحتی ریزورٹ

سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے اور اس سے مختلف کام انجام دینے کا طریقہ دنیا کے کئی ممالک میں مستعمل ہے۔ اکثر ممالک میں چھوٹے یا بڑے پیمانے پر سورج کی روشنی سے توانائی پیدا کی جارہی ہے۔ میکسیکو میں ایک ریزورٹ بھی اپنے مہمانوں کو ایسے کمرے فراہم کر رہا ہ...

صبح 6 بجکر 01 منٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب برفباری، ریگستانوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ریاض: سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سردی کے آغاز پر برفباری کے بعد سنگلاخ چٹانوں اور ریگستانی میدانوں نے سفید چادر اوڑھ لی جبکہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں رواں سال سردیوں کا آغاز برفباری کے س...

دوپہر 1 بجکر 95 منٹ مزید پڑھیں
جانوروں کی متعدد اقسام گرم موسم سے مطابقت کرنے میں ناکام

لندن: ماہرین نے متنبہ کیا ہے جانوروں اور پرندوں کی کئی اقسام تیزی سے بدلتے ہوئے موسم یعنی کلائمٹ چینج سے مطابقت نہیں کر سکیں گی جس کے باعث ان کے ختم ہوجانے کا خدشہ ہے۔ ایک نئے تحقیقی مقالے میں 50 ایسے جانوروں، پرندوں اور پودوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جو ت...

دوپہر 21 بجکر 21 منٹ مزید پڑھیں
مزار قائد کی زمین سیم زدہ، ہریالی اجڑنے کا خطرہ

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا مزار ملک بھر سے آنے والے افراد کے لیے ایک مقام عقیدت ہے اور کراچی سمیت ملک بھر سے لوگ یہاں آتے اور قائد کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔ لیکن اس خوبصورت مزار کو ایک بڑے خطرے کا سامنا ہے جس سے ارباب اقتدار سمی...

سپہر 4 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
پیرس میں پودے اگانے کی اجازت

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے جس کے تحت اب شہریوں کو کہیں بھی پودے اگانے کی اجازت ہوگی۔ اس سے قبل پیرس کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے پابندی عائد تھی کہ کوئی بھی شخص بغیر کسی منصوبہ بندی کے کہیں پر بھی باغبانی نہیں ک...

سپہر 4 بجکر 72 منٹ مزید پڑھیں
شہری زراعت ۔ مستقبل کی اہم ضرورت

کیا آپ نے کبھی تصور کیا ہے کہ جب کبھی آپ کو سبزیوں اور پھلوں کی ضرورت ہو، آپ اپنے فلیٹ یا گھر کی چھت پر جائیں اور وہاں اگی ’فصل‘ سے اپنی مطلوبہ شے توڑ کر لے آئیں؟ یہ بات شاید آپ کو بہت عجیب لگے، لیکن دنیا بھر میں اب یہی رجحان فروغ پا رہا ہے جسے اربن ف...

سپہر 5 بجکر 61 منٹ مزید پڑھیں
تہران میں بھی اسموگ کا راج، اسکول بند

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں شدید فضائی آلودگی کے بعد حکام نے اسکولوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ایرانی دارالحکومت تہران میں اتوار کے روز دبیز دھند (اسموگ) چھا گئی جس کے باعث حد نگاہ نہایت کم رہ گئی اور شہر کے بیشتر افراد گھروں میں محص...

دوپہر 21 بجکر 6 منٹ مزید پڑھیں
افریقی خانہ جنگیوں سے گوریلا بھی غیر محفوظ

دنیا میں بدلتے موسموں کی وجہ سے تقریباً تمام جانداروں کو خطرات لاحق ہیں اور انہی میں سے ایک جانور گوریلا بھی ہے جس کی نسل کو معدومی کا شدید خطرہ لاحق ہے۔ عالمی ادارہ برائے تحفظ فطرت آئی یو سی این کے مطابق افریقی جنگلی حیات کا اہم حصہ گوریلا کی آبادی میں ...

دوپہر 21 بجکر 5 منٹ مزید پڑھیں

اس سکشن کی مشہور خبریں