میڈرڈ: اسپین کے ماہرین طب اور سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو ایڈز کا سبب بننے والے ایچ آئی وی وائرس کی ابتدائی مرحلے میں تشخیص کرسکتا ہے۔ اسپینش نیشنل ریسرچ کاؤنسل کی جانب سے بنایا جانے والا یہ بائیو سینسر انسانی خون میں...
اگر آپ بے خوابی کا شکار ہیں، اور رات میں ٹھیک سے نہ سو سکنے کے باعث دن بھر تھکے تھکے اور پژمردہ رہتے ہیں، تو سائنس دانوں کی حالیہ ایجاد یقیناً آپ کے لیے ہے جو ایک روبوٹک تکیے کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ نیدر لینڈز کی ایک یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے ایجاد...
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ لیپ ٹاپ ابھی حال ہی کی ایجاد ہے اور پہلا لیپ ٹاپ 1971 میں بنایا گیا تھا‘ کچھ ماہرین کے خیال میں آج سے ہزاروں سال قبل یونانی لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے رہے ہیں۔ تصوراتی اور مابعد الطبعیاتی ماہرین کا خیال ہے کہ یونان اور مصر کے اہل فن سائ...
میامی: امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی باریک تہہ تیار کی ہے جو گرمیوں میں کسی بھی قسم کی توانائی استعمال کیے بغیر کسی ایئر کنڈیشنر جیسی ٹھنڈک فراہم کرسکتی ہے۔ گلاس اور پولیمر سے تیار کی جانے والی یہ تہہ 50 مائیکرو میٹرز سے بھی باریک ہے۔ اسے تیار کرنے کا طریق...
کیا آپ گھر سے باہر نکلتے ہوئے اپنے ساتھ موجود ضروری اشیا کے بیگ کو سنبھالے رکھنے کی کوشش میں ہلکان ہوئے جاتے ہیں؟ اور یہ عمل بعض اوقات آپ کو مشکل اور الجھن میں مبتلا کردیتا ہے؟ تو پھر امریکی سائنسدانوں کی یہ ایجاد یقیناً آپ کے لیے ہے جس میں ایک روبوٹ آ...
سال 2017 کا پہلا چاند گرہن کل علیٰ الصبح ہوگا۔ پاکستان میں گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات 3 بجے کے بعد ہوگا۔ پونے 6 بجے چاند گرہن عروج پر ہوگا۔ چاند کو گرہن لگنے کا عمل 4 گھنٹے سے زائد رہے گا۔ پاکستان میں یہ جزو...
بیجنگ: چینی وزارت برائے عوامی تحفظ نے گزشتہ برس موبائل ایپ کی مدد سے سیکڑوں بچوں کو بازیاب کروایا ہے۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس موبائل ایپ کی مدد سے لاپتا ہونے والے 611 بچوں کو بازیاب کرواکے اُن کے اہل...
آپ نے برف پر کھیلے جانے والے کئی کھیلوں کے بارے میں سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ ڈرون بورڈنگ کے بارے میں جانتے ہیں؟ یورپی ملک لٹویا میں کچھ نوجوانوں نے ڈرون کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے برف پر کھیلا جانے والا نیا کھیل ڈرون بورڈنگ متعارف کروا دیا۔ جینس پٹر...
جہلم : انتہائی قدیم ہاتھی کا ایک جبڑا جہلم کے نواحی علاقے سے دریافت ہوا ہے، فیصل آباد کی جی سی یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے یہ جبڑا دریافت کیا ہے، اس سے قبل دسمبر میں تینتیس لاکھ سال پرانا ہاتھی کے دانت کا ٹکڑا دریافت کیا گیا تھا۔ تفصیلات ک...
کیلی فورنیا: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ایک گھنٹے کے دوران 3 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب ہوگئے، انہوں نے یہ رقم ویب سائٹ سے حاصل ہونے والے منافع سے حاصل کی جس کے بعد اُن کی دولت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا۔ فیس بک کی جانب سے جاری سہ ماہی رپورٹ میں بتایا گیا ہے ...