قطر کے شیخ کی فرانس کے صدر سے ملاقات

65217 تعبيرية ہفتہ 12 مارچ‬‮ 6102 - (سپہر 5 بجکر 31 منٹ)

شیئر کریں:

قطر کے شیخ کی فرانس کے صدر سے ملاقات فرانس کے صدر فرانکوئس ہوللنڈے نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد التھانی کا اپنے پیلس میں پرجوش استقبال کیا. جہاں پر دونوں ممالک کے سربراہان نے مشرقی وسطہ کے بدلتے ہوئے حالات پر اپنے تبصرات کا اظہار خیال کیا.  خاص کر شام ک بدلتے ہوئے حالت پر کڑی توجہ دی. اس دورے میں دونوں ممالک نے آپسی ترقی کے بھی کئی منصوبوں پر بھی بات چیت کی.