دمشق میں شامی فورسز کا فضائی حملہ، داعش کے 24 جنگجو ہلاک

399 تعبيرية اتوار 10 اپریل‬‮ 6102 - (شام 7 بجکر 05 منٹ)

شیئر کریں:

دمشق میں شامی فورسز کا فضائی حملہ، داعش کے 24 جنگجو ہلاک دمشق کے شہر الرقعہ کو داعش کا ہیڈ کواٹر بھی کہا جاتا ہے دمشق:  دارالحکومت میں شامی فورسز کے  فضائی حملے میں  داعش کے 24 جنگجو ہلاک  جب کہ حملے میں 8  شہری بھی مارے گئے ۔  ۔ دوسری جانب شام کے محکمہ دفاع نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سے  فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری جاری ہے جس میں اب تک درجنوں جنگوہلاک اورکئی زخمی ہوچکے ہیں۔  اور یہاں داعش کے علاوہ بھی دیگر شدت پسند تنظیموں کا اثر و رسوخ ہے ۔