عدن میں دو خود کش حملے،45افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

42 تعبيرية پیر 23 مئی‬‮ 6102 - (صبح 01 بجکر 54 منٹ)

شیئر کریں:

عدن میں دو خود کش حملے،45افرادجاں بحق ،متعدد زخمی یمن کے شہر عدن میں دو خود کش حملوں کے نتیجے میں 45افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ ڈان نیوز کے مطابق عدن میں فوجی بھرتی کے ادارے کو نشانہ بنایا گیا ۔سکیورٹی اور امدادی اداروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا ہے جبکہ خود کش حملوں کے بعد عدن بھر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔سکیورٹی فورسز نے عدن میں سرچ آپریشن تیز کر دیا ہے اور سکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے ۔