جامعہ صنعاء میں دھماکہ، تین افراد ہلاک

38 تعبيرية بدھ 25 مئی‬‮ 6102 - (سپہر 5 بجکر 25 منٹ)

شیئر کریں:

جامعہ صنعاء میں دھماکہ، تین افراد ہلاک یمن کے دارالحکومت صنعاء کی سرکاری یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جامعہ صنعاء کے کالج آف آرٹس کے ایک ہال میں دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں پر حوثی باغیوں کے زیراہتمام ایک تقریب جاری تھی۔ واقعے کے بعد تقریب منسوخ کردی گئی۔